English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sentimental | Adjective | حسّاس ۔ جذباتی ۔ |
| Sentimental value | Noun | کسی چیز کی جذباتی لگاو کی بنا پر وقعت ۔ |
| Sentimentalism | Noun | جذباتیت ۔ جذبات پرستی ۔ |
| Sentimentalist | Noun | جذباتی ۔ جذبات پرست ۔ |
| Sentimentality | Noun | جذباتیت ۔ جذبات کی حالَت ۔ اعلٰی جذبات سے پیار ۔ کسی قسم کا جذباتی اظہار ۔ |
| Sentimentalization | Noun | پُر سوزیت ۔ مَغلُوب الجذبات ہونے کی کیفیت ۔ |
| Sentimentalize | Verb | جذبات سے کام لینا ۔ جذبات انگیزی کرنا ۔ جذباتی بنا دینا ۔ جذباتی حوالے سے چیز کا احترام کرنا ۔ |
| Sentimentalizer | Noun | پر سوز بنانے والا ۔ سوز و گداز پیدا کرنے والا ۔ |
| Sentimentally | Adverb | ہمدرانہ ۔ درد مندانہ ۔ |
| Sentimentatlity | Adjective | جذباتیت ۔ |
| Sentinel | Noun, Verb | پاسبان ۔ چوکیدار ۔ پہرے دار ۔ پہرہ بٹھانا ۔ |
| Sentinel crab | Noun | بحر ہند کا ایک بڑا کیکڑا جس کے بڑے بڑے پپوٹے ہوتے ہیں ۔ سرطان بحری ۔ |
| Sentinelship | Noun | چوکیداری ۔ پہرہ داری ۔ |
| Sentry | Noun | سنتری ۔ پہرے کا سپاہی ۔ |
| Sentry box | Noun | سنتری گاہ ۔ سنتری کے کھڑا ہونے اور اس کو دُھوپ و بارِش سے بچانے والا سائبان ۔ |
| Sentry box | Noun | سنتری گاہ ۔ سنتری کے کھڑا ہونے اور اس کو دُھوپ و بارِش سے بچانے والا سائبان ۔ |
| Sentry go | — | — |
| Sentryed | Verb | سنتری پہرہ والا ۔ |
| Senvy | Noun | رائی ۔ رائی کا پودا ۔ |
| Senyah | Name | روشن ۔ چمکدار۔ بلند |
| Sepal | Noun | مسند گُل ۔ سبلہ ۔ پھول کے اجزا میں سے ایک ۔ |
| Sepal ed | Adjective | سَبلہ دار ۔ پھول پتی والا ۔ |
| Sepaled | Adjective | سبلہ دار ۔ |
| Sepaline | Adjective | سبلی ۔ |
| Sepalody | Noun | سبلیت ۔ پھول کے دوسرے حصوں کی سبلہ میں تبدیلی ۔ |
| Sepaloid | Adjective | مَسند گُل جیسا ۔ ملفوف گُل کا کام دینے والا ۔ سبلہ نُما ۔ |
| Separability | Noun | فصل پذیری ۔ تفریق یا علیحدگی کی قابلیت ۔ |
| Separable | Adjective | الگ کیا جا سکنے والا ۔ قابِل علیحدگی ۔ |
| Separable accident | Noun | عرض منفک ۔ |
| Separable prefix | Noun | فصل پذیری سابقہ ۔ |