English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sentence Verb فیصلہ سنانا یا فیصلہ کرنا ۔
Sentence analysis Noun تحلیل نحوی ۔
Sentence commutation of تبدیلی حکم سزا ۔
Sentence completion Adjective خالی جگہ پر کر کے جملے مکمل کرنا جو آزمایشوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Sentence comprising it سوالیہ فقرہ ۔
Sentence fragment Noun جُزو کلام ۔ کلام ناقِص ۔ جُملے کا نمُکَمل حصّہ ۔ جس میں اجزاۓ کلام میں سے ایک ۔
Sentence law Adjective قانون عدالتی فیصلہ جو مدعی اور مدعا علیہ کے بیانات اور طرفینی جرحوں کی سماعت کے بعد سنایا جاتا ہے یوں سنائی گئی سزا فعل سزا سنانا یا فیصلہ سنانا ۔
Sentence of سزائے تازیانہ ۔ کوڑوں کی سزا ۔
Sentence passed سزائے صادر شدہ ۔
Sentence stress Noun جُملے میں وہ جگہ جہاں زور ہو ۔
Sentence to سزا دینا ۔
Sentenced Verb سزا ہوئی یا دی ۔
Sentenced to death Noun جسے سزاۓ موت کا حکم دیا گیا ہو
Sentencer Noun فیصلہ سنانے والا ۔ سزا سنانے والا ۔
Sentennce completion test Adjective ایک قسم کی نفسیاتی آزمایش جو معمول کے رویہ رجحانات اور ضروریات کا اندازہ لگاتی ہے ۔
Sentential Adjective قانونی فیصلہ سزا کے مطابق ۔ سزا کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے قانونی فیصلہ کرنے کا عمل ۔ سزا کے تعین کے بعد کا عملی فیصلہ ۔
Sentential function Noun جُملاتی تفاعل ۔ وہ مجموعہ الفاظ جس میں ایک یا زیادہ مُتغیرات موجُود ہوں اور اگر ان کو مُبادیات جُملہ سے بدل دیا جاۓ ۔
Sententially Adverb جامعیت کے ساتھ ۔
Sententiary Noun فتویٰ لکھنے والا ۔ کتاب فتویٰ پر درس دینے والا ۔
Sententious Adjective مُحاوروں ۔ مقولوں اور چَٹکلوں سے پُر ۔ جامع اور بلیغ ۔
Sententiously Adverb جامعیت و بلاغَت کے ساتھ ۔
Sententiousness Noun خطیبانہ انداز ۔ خطاب کرنے کا طریقہ ۔ سمجھانے کا انداز ۔ درس دینے کا طریقہ ۔
Sentful Adjective براماننے والا ۔
Sentience Noun احساس و ادراک کی صلاحیت ۔ احساس بِلا تفَکر ۔
Sentiency Noun حسّیت ۔ حسّ۔ حسّ کے عمل کے مطابق ۔
Sentient Verb ذی حس ، حساس ، مدرک بالحواس ۔
Sentiently Adverb حواس والوں کی طرح ۔ حواسوں سے ۔
Sentimen Verb جزباتی ہونا ۔
Sentiment Noun جذبہ دل ۔ حِس انگیختہ سوچ ۔ کسی شے کے بارے میں احترام کا احساس ۔ احساس پروردہ رُحجان ۔ جذبہ ۔
Sentimenta Verb جزباتی ہوا ۔