English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sensory epilepsy Noun وہم کہ کسی چیز کو دیکھنے ، سونگھنے یا چکھنے سے مرگی لاحق ہو گی
Sensory ganglionic Noun عقدہ حسی
Sensory hair Noun حسی مخاط کے روئیں
Sensory image Noun شبیہ حسی
Sensory nerve Noun عصب حسی
Sensory paralysis Noun بے حسی ، تحذیر
Sensory tract Noun مجری اعصاب حس
Senstimentalist Noun جذباتی ۔ جذبات کا دلدادہ ۔ جذبات پرست ۔
Sensu stricto Adverb محدود معنی میں ۔ مخصوص مفہوم میں بات کرتے ہوئے ۔
Sensual شہوانی ۔
Sensual pleasure Noun جنسی خط ۔ حسی لذت ۔
Sensualise Adjective سینسوالائز ۔ شہوت پرست بنانا ۔
Sensualisitic Adjective محسوسیاتی ۔
Sensualism Noun شہوت پرستی ۔ حسیت پرستی ۔ حِسی اشتہا پذیری ۔
Sensualist Noun نفس پر ستی کا قائل ۔ نفس پرستی پر آمادہ ۔ نفس پرستی رکھنے والا ۔
Sensuality Noun شہوت پرستی ۔ نفس پرستی ۔ ہوس رانی ۔
Sensualization Noun شہوانیت ۔ شہوت انگیزی ۔
Sensualize Verb شہوانی رنگ دینا ۔ جسمانی تسکین کے ذریعے پستی کی طرف لے جانا ۔
Sensually Adverb شہوت پرستانہ ۔ نفس پرستانہ ۔
Sensuism Noun محسوسیات ۔ فلسفہ محسوسیات ۔
Sensuist Noun معتقد محسوسات ۔ محسوسیاتی ۔
Sensum Noun عطیہ حس محوسہ ۔ کسی حس کو محسوس کرنے کا عطیہ ۔ کسی کے دل میں احساس جگانے کا عمل ۔
Sensuous Adjective حواسی ۔ حواس سے مُتعلّق ۔ اخلاقی نیز جِسمانی طور پر حواسوں سے اثر قبول کرنے والا ۔
Sensuously Adverb حواس کے ذریعے ۔ بہ لحاظ حواس ۔
Sensuousness Noun حسّاسیت ۔ حسّیت ۔ ذکاوت ۔ معقولیت ۔ جذبات ۔
Sensus Noun معنی ۔ مفہوم ۔ مطلب ۔
Sent Verb بھیجا ۔
Sent down Adjective وہ طالب علم جس کو انضباطی کارروائی کر کے خارج کر دیا جائے ۔
Sent him away with a flea in his ear Verb اس کے کان کھول دیے ۔ اس سے صاف صاف کہ دیا ۔
Sent noah to his people to warn them before the painful punishment came upon themq 71 1