English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sensitometer Noun ایک آلہ جس کے ذریعے کسی پلیٹ کی روشنی کے سِلسِلے میں حساسیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
Sensitometric Adjective حساسیت کے مُتعلّق ۔
Sensitometry Noun حساسیت پیمائی ۔
Sensomobile Noun کسی محرک کی وجہ سے حرکت پکڑنا
Sensor Noun سینسر ۔ ایک ڈیوائس جو کسی شے کو غیر برقی توانائی سے برقی توانائی میں تبدیل کرتے ہوئے سراغ لگاتی ہے یا پیمائش کرتی ہے ۔
Sensor glove Noun سینسرگلو ۔ ورچوئل ریلیٹی انوائرنمنٹس کے لیے ایک ہاتھ میں پہنے جانے والی کمپیوٹر ان پٹ ڈیوائس ۔
Sensor will warn the driver Phrase سینسر ڈرائیور کو محتاط کر دیں گے
Sensori
Sensori motor
Sensoria radix Noun جذر حسی
Sensorial Adjective احساسی ۔ احساس کرنے والا ۔ احساس رکھنے والا ۔
Sensorial power Noun قوت حس
Sensorimotor Adjective حِسی حَرکی ۔ اس عمل سے مُتعلق جس کی نوعیت حواسی محرکات کے حرکتی جوابی عَمَل پر مُنحَصر ہوتی ہو ۔
Sensorimotor activity Adjective وہ سرگرمی جس کا انحصار حسی اور حر کی نظام کے مابین ربط پر ہوتا ہے ۔
Sensorimotor arcate Noun حسی حرکی قوس
Sensorineural Noun دماغی و اعصابی راجع الرجی ۔
Sensorineural hearting loss Noun اندرونی کان یا سمعی عصب میں خرابی کی وجہ سے نقص سماعت
Sensoriomotor Noun حسی حرکی ، حس و حرکت سے متعلق
Sensorium Adjective دماغ ۔
Sensory Adjective حسی حسیاتی دماغ و جذبات و حسیات کے متعلق ۔
Sensory aids Adjective وہ تعلیمی سامان جو جزوی نا بینے طلبہ کی ضروریات پوری کرے ۔
Sensory apraxia Noun کسی چیز کا طریقہ استعمال معلوم نہ ہونے کی وجہ سے اسے استعمال نہ کرے
Sensory area Adjective دماغی جھلی کا وہ حصہ جس کا تعلق طبیعی حس کی فہم سے ہے ۔
Sensory ataxy Noun آنکھ بند کر کے چلنے سے آنکھ میں فتور پیدا ہونا
Sensory atomism Noun حسّی جوہریت ۔
Sensory capacity Adjective حواس کے ذریعے سے معلومات جذب کرنے کی صلاحیت ۔
Sensory center Noun مرکزحسی
Sensory continuum Noun حسیاتی تسلسل ۔
Sensory correlation Noun حس ربط ۔
Sensory defect Noun حسی نقص ۔