English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sensiblen Noun, Adjective ذی حِس ۔ ذَکی ۔ محسُوس کَرنے کی حِس کا ہونا ۔ حَواس کے ذَریعے مَعلُوم کَرنے کے قابَل
Sensibleness Noun ادراک ۔ قُوّت احساس ۔ شعور ۔
Sensibly Adverb مِحسوس طور پر ۔ صریحاً ۔
Sensifacient Adjective حس زا ۔
Sensiferous Adjective ناقل احساس ۔ حسّاس ۔
Sensific Adjective حِس زا ۔
Sensify Verb حس میں تبدیل کر دینا ۔
Sensile Adjective ذی حس ۔ مدرک بالحواس ۔ حواسی ۔
Sensist Noun فلسفہ محسوسیات کا معتقد ۔
Sensitive Verb زود حس ، ذکی الحس ، زود رنج ۔
Sensitive balance Noun حساس ترازو ۔
Sensitive brier Noun جنگلی گلاب کی ایک قسم ۔
Sensitive market حساس بازار ۔
Sensitive paper Noun سریع التاثیر کاغذ ۔
Sensitive plant Verb چھوٹی موٹی ، لجاوتی بوئی ۔
Sensitive soul Noun تین قسم کی روحوں میں سے ایک روح یا روح کا حصہ جو صرف احساسات سے وابستہ ہے ۔
Sensitive stk Adjective حساس خارجی اثرات کو قبول کرنے کے قابل ۔
Sensitive virtue Noun حِس ۔ احساس ۔
Sensitively Adverb تیز حسی سے ۔ زود اثری سے ۔
Sensitiveness Noun زود حِسیّت ۔ سرعت احساس ۔ حساسیت ۔
Sensitivist Noun ہالستان کے مصنفوں کی ایک جماعت جس کی تصنیفات میں تاثریت یا اثر پرستی اور خفیف نگاری دونوں رہا کرتی تھی ۔
Sensitivity Noun حسّیت کا درجہ ۔ شدّت یا کمی بیشی ۔ احساسات ۔ رویوں یا ردعمل کے نازک امتیازات ۔
Sensitivity training حسیاتی تربیت ۔
Sensitivity training group Noun فرد کی جذباتی معاملات کو ٹھنڈا کر کے اس کے اندر ہوش مندی کے جذبات پیدا کرنا اور اسے معاشرہ میں اعلٰی مقام حاصل کرنے کے قابل بنانا
Sensitization Verb افراط قوت حس ، بعض افراد قوت حس کی کثرت کا شکار ہو جاتے ہیں ، کچھ کسی ایسی شے کے بارے میں زیادہ حساس ہوتے ہیں بعض متعدد اشیاء کے بارے میں مثلا غذا ، مشروبات ، بو ، جراثیم ، پودے ، کیمیائی مادے ، حتٰی کہ کپڑوں یعنی لباس تک کے بارے میں کثرت جس کے حامل ہوتے ہیں ۔
Sensitize Verb احساس کرنا ۔
Sensitized Verb احساس کیا ۔
Sensitizer Noun حسّاس گر ۔ حسّاس کرنے والا ۔ حسّاس کرنے میں عمل پیرا ۔
Sensitizing antibody Noun محس جسم دافع
Sensitlvity Noun حِساسیت ۔ مُناسِب کیمیائی کے جلد اثر تلے آجانے کی صُورت ۔ اعصاب اور اعضا کا محرکات کا اثر قبول کرنے پر آمادگی ۔