sensitization – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

افراط قوت حس ، بعض افراد قوت حس کی کثرت کا شکار ہو جاتے ہیں ، کچھ کسی ایسی شے کے بارے میں زیادہ حساس ہوتے ہیں بعض متعدد اشیاء کے بارے میں مثلا غذا ، مشروبات ، بو ، جراثیم ، پودے ، کیمیائی مادے ، حتٰی کہ کپڑوں یعنی لباس تک کے بارے میں کثرت جس کے حامل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

افراط قوت حس بعض افراد قوت حس کی کثرت کا شکار ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حسیّت بخشی ۔ حساسیت ۔ محسوس کرنے کی حسّ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حسّاس کاری ۔

🔹 Roman Urdu