English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sennora Noun شادی شدہ ہسپانوی خاتون کا لقب ۔
Sennorita Noun ہسپانوی دوشیزہ کا لقب ۔ کسی ہسپانوی خاتون کا عارضی نام ۔ کسی خوبی کی وجہ سے دیا گیا نام ۔
Senocular Adjective چھ آنکھوں والا ۔ شش چشم ۔
Senokot Noun معیاری سنا کا تجارتی نام ۔
Senonian Adjective فرانس اور بیلجیم کی کھریا سے متعلق ۔
Senor Noun سینور ۔ لفظ احترام ۔ جناب ۔ حضور ۔
Senora Noun سینورا ۔ ایک خاتون بالعموم شادی شُدہ ۔ معمر ۔ خطاب کا ایک انداز ۔
Senorita Noun نوجوان خاتون بالعموم غیر شادی شُدہ ۔ خطاب کا ایک انداز ۔
Sens Noun حس ، حاسہ
Sensate Adjective حواسی ۔ مِحسوس ۔ حواس سے محسوس کیا جانے والا ۔
Sensatio Verb سنسنی خیزی پیدا ہونا یا پھیلانا ۔
Sensation Verb اثر ، احساس ۔
Sensation african Noun بعد احساس
Sensation area Noun رقبہ حس
Sensation subjactive Noun احساسات داخلیہ
Sensationa Verb سنسی خیزی پیدا ہوئی یا پھیلائی پھیلایا ۔
Sensational Adjective حواسی ۔ جوش سے مُتعلّق ۔ بہت زیادہ دل چسپی پیدا کرنے والی ۔
Sensationalism Noun کوئی شے ۔ زُبان ۔ سنسنی خیزیت ۔ حِسیّت پَسندی ۔ موضوع جو مُتاثر کُن ہوتا ہے ۔
Sensationalist Noun حسیّت پَرست ۔ ہیجان پسند ۔ مُعتقد محسوسیات ۔
Sensationalistic Adjective حسیت پسندانہ ۔ محسوساتی ۔
Sensationalistic empiricism Noun حسیاتی تجربیت ۔
Sensationalize Noun ہیجان پھیلانا ۔ خوف پھیلانا ۔ ڈرانا ۔ خوف طاری کرنا ۔ خوف زدہ کرنا ۔
Sensationally Adverb جوش و جذبے کے ساتھ ۔ چونکانے والے انداز سے ۔
Sensationist Noun سناٹا خیز یا جوش انگیز ناول نگار یا اخبار نویس ۔
Sense Verb شعور ، قوت مدرکہ ، حس ، حامہ ۔
Sense cell
Sense colour Noun حس لون
Sense datum Noun مِحسُوسہ ۔ کسی محرک کی حِس انگیزی کا فوری نتیجہ ۔ مرکزانگیخت ۔
Sense datum Noun مِحسُوسہ ۔ کسی محرک کی حِس انگیزی کا فوری نتیجہ ۔ مرکزانگیخت ۔
Sense finder