English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Senile halo Noun آنکھوں کے گرد بڑھاپے کا ہالہ
Senile insanity Noun جنون پیری
Senile neuritis Noun بڑھاپے کی سوزش عصب
Senile nuclear sclarotic cataract Noun مرکز کا بتر ریج ست روی سے سنت ہونا ، کالا یا بھورا ہونا اور عدسہ بے لچک ہو کرنا قابل عمل ہوجانا
Senile prurutus Noun بوڑھوں کی خارش
Senile tremor Noun بڑھاپے کا لرزہ
Seniledementia بڑھاپے کا نسیان جنون پیری ۔
Senilely Adverb اضمحلال کی جانب ۔ فرسودگی کی طرف ۔ بڑھاپے کے طور پر ۔
Senilis Noun بڑھاپے سے متعلق
Senilis arch Noun بڑھاپے کی محراب
Senilis arthritic Noun بڑھاپے کی وجہ سے جوڑوں کی سوزش
Senilis purpura Noun بڑھاپے کا فرنیورا
Senility Noun, Adjective کہولت ۔ سن رسیدگی ۔ بڑھاپے کی بے خروشی ۔ دور کہولت کا انحصار ۔ بڑھاپے کے امراض کا شکار ۔ عمر رسیدہ آدمی ۔
Seninal fluid Noun منی ، مادہ منویہ
Senior Noun کلاں ۔ اکبر ۔ اسن ۔
Senior chief petty officer Noun نان کمیشنڈ افسر جو درجے میں ماسٹر چیف پیٹی افسر سے مقدم ہوتا ہے ۔
Senior citizen Noun بزُرگ شہری ۔ ۲۵ سال سے زیادہ عمر کا ۔ جس کی آمدنی پوری ہو ۔
Senior classic Noun برطانی جامعات کے امتحان ادبیات میں اعلیٰ کامیابی پانے والا ۔
Senior college Noun وہ کالج جس کے آخری دو سال کے بعد ڈگری مل سکتی ہے ۔
Senior commissioned officer Adjective سنیئر کمیشنڈ آفیسر ۔
Senior common room Noun کسی کالج کے نسبتہً بڑے ارکان کے استعمال کا کمرہ ۔
Senior counsel وکیل کبیر ۔ سینئر وکیل ۔
Senior fellow Noun کیمبرج اور ڈبلن کے منتخب رفیق کلیہ ۔
Senior high school Noun ایک ہائی اسکول جس میں ۱۰ سے ۱۲ تک جماعتیں ہوں ۔
Senior judge جج کبیر ۔ سنیئر جج ۔
Senior lecturer سیئر لیکچرار ۔
Senior level examination Adjective سکول میں میٹرک کے بعد کا امتحان ایف اے ۔
Senior management Noun کسی تنظیم کی اعلی ہیئت انتظامیہ ۔ مجلس منتظمین یا بورڈ آف ڈائریکٹرز سے نیچے ۔ اس سطح کے مینیجر حضرات ۔
Senior moralist Noun برطانی جامعات کے امتحان اخلاقیات میں اعلیٰ کامیابی پانے والا ۔
Senior nursing officer Noun کسی ہسپتال کی نرسنگ کی خدمات کا نگران ۔