English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Senior officer | Noun | وہ افسر جس کے آگے کوئی جونیر افسر جوابدہ ہو ۔ |
| Senior optime | Noun | وہ شخص جو کیمبرج میں ریاضی میں درجہ دوم میں پاس ہو ۔ |
| Senior partner | Noun | کسی کمپنی کا سربراہ ۔ کسی کمپنی کا مالک ۔ کسی کمپنی کا مینیجر ڈائریکٹرز ۔ |
| Senior preventive offier | سنیئر پریونیٹو آفیسر ۔ | |
| Senior registrar | Noun | ہسپتال کا ڈاکٹر جو خصوصی تربیت پا رہا ہو ۔ مشیر یا کنسلٹنٹ سے ایک درجے نیچے ۔ |
| Senior service | Noun | برطانوی شاہی بیڑہ ۔ بمقابل برّی فوج ۔ ایک بیڑے کی صورت میں برطانیاں کی سمندری دفاع گاہ ۔ |
| Senior student | Noun | رفیق کلیہ ۔ |
| Senior sub jedge | سینئر سب جج ۔ | |
| Senior sub judge | سینئر سب جج ۔ | |
| Senior to | عہدے میں برتر ہونا ۔ | |
| Senior tutor | Noun | کالج کا ٹیوٹر یا استاد جو تعلیمی انتظامات کا نگراں ہو ۔ |
| Senior wrangler | Noun | وہ شخص جو کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی میں درجہ اول میں پاس ہو ۔ |
| Seniority | Noun | بزُرگی ۔ تقدم ۔ عُمر ۔ مرتبے میں دوسروں سے برتری ۔ |
| Seniority list | فہرست برتری ۔ فہرست تقدم ۔ | |
| Seniority man | Adjective | بزرگی تقدم عمر مرتبے وغیرہ میں دوسروں سے برتری برتر ہونے کی حالت مدت ملازمت میں دوسروں سے سبقت ۔ |
| Seniya | Name | ثنیہ ۔ تعریف اور ستائش کے قابل ۔ |
| Senna | Verb | سنا ، ایک پودے کے پتے جن کی تاثیر قبض کشا ہوتی ہے ، بھارت پاکستان اور مصر میں پانی جاتی ہیں ۔ |
| Senna auriculata | Noun | ترواد ، تروار ، ترور |
| Senna italica | Noun | سونا مکھی ، چھوٹا ترودا ، دیسی سنا |
| Senna purpurea | Noun | کسوندا ، جنگلی تکلا ، رن تکلا ، نیار بنار |
| Senna siamea | Noun | کسود ، سیامی کیشیا |
| Senna sophera | Noun | کسوندا ، جنگلی تکلا ، رن تکلا ، نیار ، بنار |
| Senna tea | — | — |
| Senna tora | Noun | پنواڑ ، دادماری ، چکوندا |
| Sennachie | Noun | وہ شخص جو پیشہ ورانہ طور پر روایتی تاریخ ، شجرہ نسب اور بزرگان کی سوانح اور کہانیوں کے مطالعہ میں اور آئندہ نسلوں کے لیے چھوڑ جانے کے لیے مصروف ہو ۔ |
| Sennet | Noun | قرنا ۔ تُرم پر پیش کی جانے والی ایک مخصوص گت جو الزبتھی دور کے ڈراموں میں اسٹیج ہدایت کاری میں مستعمل تھی ۔ |
| Sennight | Noun | ہفت شب ۔ ہفتہ ۔ |
| Senniority | Noun | بزرگی ۔ بڑا پن ۔ تقدّم ۔ فوقیّت ۔ |
| Sennit | Noun | بُٹی رسّی ۔ بل دار رسّی جو جہازوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ ہیٹ بنانے کے لیے بٹے ہوۓ تنکے ۔ |
| Sennor | Noun | ہسپانوی زبان بولنے والے آدمی کا لقب یا پکارنے کا کلمہ ۔ |