English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Send off Verb روانہ کرنا ۔ بھیجنا ۔
Send off Verb روانہ کرنا ۔ بھیجنا ۔
Send on Verb آگے بھيج دينا ۔
Send out Verb جاری کرنا ۔ بھیجنا ۔
Send over Verb سمندر پار بھیجنا یا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنا بذریعہ ہوائی جہاز ۔
Send packing برخاست کرنا ۔ اچانک چلتا کرنا ۔
Send pear Adjective سینڈ پیئر ۔ ریگ ناشپاتی ۔ چینی ناشپاتی ۔ اس کے پھول باقاعدہ اور دو جنسیئے ہوتے ہیں ۔
Send piper Adjective سینڈ پائپر ۔ ٹیٹری ۔ ملوہ ۔ زمار الرمل ۔ شمالی امریکہ کا چھوٹا پرندہ ۔ مرطوب ریت کے کھلے علاقے میں اڑتا رہتا ہے ۔ چونچ معمولی سی لمبی اور نوک نرم اور حساس رکھتا ہے ۔ گردن اور ٹانگیں بھی لمبی ہوتی ہے ۔
Send round Verb گشت کرانا ۔ گھمانا ۔ بھیجنا ۔ روانہ کرنا ۔
Send shaks Adjective سینڈ شارکس ۔ کم گہرے پانیوں کی گوشت خور مچھلیاں ۔ تکلہ نما جسم ۔ گل پھڑے پہلووں میں اور منہ پنجے کی طرف ہوتا ہے ۔
Send somebody into exile Verb زبردستی جلاوطن کرنا ۔ ملک بدر کرنا ۔
Send someone for him Phrase کسی کو بھیج کر اسے بلاؤ
Send statement Noun سینڈسیگمنٹ ۔ ایس ایل آئی پی اور پی پی پی سکرپٹنگ لینگوئجز میں ایک ایسی سٹیٹمنٹ جو پروگرام کو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کا فون نمبر ایک ڈائیلر پروگرام ملانے کا کہتیے تاکہ کچھ کریکٹرز بھیجے جاسکیں ۔
Send the greeting آداب و سلام بھیجنا ۔
Send up Verb نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ کسی آدمی یا چیز کو اورپر بھیجنا ۔
Send up Verb نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ کسی آدمی یا چیز کو اورپر بھیجنا ۔
Send up the river جيل يا قيد خانے ميں بھيج دينا ۔ قيد کی سَزا سُنانا ۔
Send yhese clothes to the laundry یہ کپڑے لانڈری کو بھیج دیجئے ۔
Sendable Adjective قابل ترسیل ۔ فرمائش بھیجنے کے قابل ۔
Sendal Noun حریر جسے زمانہ وسطٰی میں کلیسائی رسومات کی پوشاک اور نفیس لباس کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔
Sendee Noun پانے والا ۔ مُرسل علیہ ۔
Sender Noun بھیجنے والا ۔ ارسال کُنِندہ ۔ مرسل ۔ فریسندہ وغیرہ ۔
Sending Noun ترسیل ۔ پیغام ۔ وحی ۔ الہام ۔
Sending coals to newcastle Phrase الٹے بانس بریلی کو
Sendpacking بے عزّتی کر کے نِکال دینا ۔ نکال باہر کرنا ۔
Seneca Noun ایک امریکی انڈین قَبیلہ جو کبھی نیویارک غَربی میں آباد تھا ۔ اس قَبیلے کی زُبان جو اس کے دوسرے مُساوی قبائل بولتے ہیں ۔
Seneca grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔ امریکی شیر گیاہ ۔
Senecan tragedy Adjective سینیکائی المیہ ۔
Senecio Noun جنس کا کوئی پودا گُل بابونہ کا خاندان جس میں کئی کاشت کی جانے والی اقسام ۔ گچھے دار پھول ۔ برنجاسف وغیرہ شامل ہیں ۔
Senectitude Adjective ضعیفی ۔ بڑھاپا ۔ پیری ۔