English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Senega Noun سانپ کی جڑ ۔ بیخ مار ایک جڑی جس سے کھانسی کی دوا بناتے ہیں ۔
Senega snakeroot Noun سانپ جڑ ۔ شُمال مَشرق ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کی ایک شیرزا بوٹی ، اس کی جڑ جو قے آور اور پیشاب آور ہے ۔
Senegal Noun مغربی افریقہ کی ایک ندی ۔
Senegal acacia arabica Noun خور ، خیر ، کمبا ، کمٹا
Senegal gum Noun کیکر کا گوند ، صمغ عربی
Senegal gum Noun کیکر کا گوند ، صمغ عربی
Senegin Noun ایک نقلما شکر ۔
Senesce Adverb بڑھیانا ۔ بوڑھا ہونا ۔ عمر رسیدہ ہونا ۔
Senescence Noun کہولت ۔ بڑھاپا ۔ عمر رسیدگی ۔ لمبی عمر ۔ طویل عمر ۔
Senescene Noun پَیرانَہ سالی ۔ اِنحطَاط ۔ عُمَر بَڑھنے سے ذہنی و جِسمانی تَبدیلیاں
Senescent Noun, Adjective معمر ۔ بڑی عمر والا ۔ لمبی عمر والا ۔ بڑھاپا ۔ عمر رسیدہ ۔
Seneschal Noun قرون وسطی کے بڑےگھرانوں کا میر ساماں ۔ داروغہ ۔ رودبار انگلستان کے جزیرے سارک کا جج ۔
Seneschalship Noun محل دار کا عہدہ ۔ محل داری ۔
Sengreen Noun سدا بہار ۔ حی العلم ۔ ودنہ ۔
Sengstaken tube Noun رَوانی خُون والی ایسوفَیگَس کی دوالی وَریدوں کے دَباو کے لیے
Senhor Noun پُرتگالی ۔ مُعزز اِنسان ۔ ایک قسم کا خِطاب جیسے جناب ۔ مِسٹر ۔
Senhora Noun شادی شُدہ خاتون ۔ شادی شُدہ عورت کے لیے تخاطب کا لفظ ۔
Senhorita Noun ایک نوجوان خاتون ۔ غیر شادی شُدہ کے لیے تخاطب کا لفظ ۔ احترام کا لقب ۔
Seni collar
Senile Adjective بڑھاپا دیرینہ سالی ۔
Senile aof skil atrophic Noun بڑھاپے کی وجہ سے یا بڑھتی عمر کی وجہ سے جلد پر ظاہر ہونے والی تبدیلیاں
Senile atrophy Noun ضعف پیری ۔ سخافت پیری ۔
Senile delirium Noun بڑھاپے کا ہزیان ، ہزیانپیری
Senile dementia Noun ( طب ) عتاہت پیری ۔
Senile deterioration Noun بَلاہٹ پیری ۔
Senile dimentia Noun بلاہت پیری ۔ خرافت ۔ جنون پیری ۔
Senile emphysema Noun کمزوری ، ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے پھیپھڑوں کے جوفوں میں ہوا بھر جانا
Senile fracture Noun کسر ضعیف العمری
Senile gangrene Noun بڑھاپے کا آکلہ
Senile garrulity Noun سٹھیا پا ۔ بڑھاپے کی بکواس ۔