English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Safety bicyele
Safety bolt
Safety button
Safety cage Noun حفاظتی چراغ کے اوپر کی جالی ۔
Safety catch Noun بندوق کی لبلبی کے اچانک دب جانے یا مشین وغیرہ کے اچانک چل جانے سے ضرر پہنچنے کا تدارک ۔
Safety conscious or fashion conscious etc
Safety curtain Noun آگ سے محفوظ پردہ جو اسٹیج اور تماشائیوں کے درمیان گرایا جا سکتا ہے ۔
Safety curtain Noun آگ سے محفوظ پردہ جو اسٹیج اور تماشائیوں کے درمیان گرایا جا سکتا ہے ۔
Safety explosive
Safety factor Noun حفاظتی جزو ۔
Safety film
Safety first
Safety fuse Noun آہِستہ جلنے والا فتیلہ یا فیوز ۔ دور سے دھماکہ کرنے کے لیے ۔
Safety fuse Noun آہِستہ جلنے والا فتیلہ یا فیوز ۔ دور سے دھماکہ کرنے کے لیے ۔
Safety glass Noun حِفاظتی شيشَہ ۔ شيشے کے پَلّے جِن کے اندَر حِفاظتی عامِل جيسے پلاسٹِک يا تار پيوَستَہ ہوتے ہيں ، تاکہ وہ چوٹ لَگنے سے چَکنا چُور نہ ہو جائيں ۔
Safety glass Noun حِفاظتی شيشَہ ۔ شيشے کے پَلّے جِن کے اندَر حِفاظتی عامِل جيسے پلاسٹِک يا تار پيوَستَہ ہوتے ہيں ، تاکہ وہ چوٹ لَگنے سے چَکنا چُور نہ ہو جائيں ۔
Safety harness Noun گِرنے یا جھٹکا کھانے سے بچاوٴ کی پٹیاں وغیرہ ۔
Safety hat
Safety ink
Safety lamp قندیل امن ۔
Safety lamp قندیل امن ۔
Safety man Noun متروک کان کا محافظ ۔
Safety match محفوظ دیا سلائی ۔
Safety match محفوظ دیا سلائی ۔
Safety minded effeciency minded
Safety net Noun نٹوں کے تماشے میں تحفظ کے لیے بچھایا جانے والا جال ۔ مُمکِنہ ضرر سے بچاوٴ کی تدبیر ۔
Safety pin Noun حِفاظتی پِن ۔ سيفٹی پِن ۔ محفُوظ سُوئی ۔ بَکسُوئے کی طَرز کی کوئی سُوئی ۔
Safety pin Noun حِفاظتی پِن ۔ سيفٹی پِن ۔ محفُوظ سُوئی ۔ بَکسُوئے کی طَرز کی کوئی سُوئی ۔
Safety public تحفظ عامہ ۔ سلامتی عامہ ۔
Safety razor Noun محفُوظ اُسترا ۔ سيفٹی ريزَر ۔