English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Safoora | Name | صفورا ۔ برگزیدہ متقی حضرت موسی علیہ ا لسلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت شعیب علیہ ا لسلام کی صاحبزادی ہیں |
| Safoot | Name | صفوت : برگزیدگی ۔ |
| Safqa | Name | صافقہ ۔ اترنے والی جماعت ۔ |
| Safra | Name | سافرہ ۔ سفر کرنے والی ۔ |
| Safranin | Noun | زعفرانین ۔ زعفران سے نکلنے والا زرد رنگ ۔ |
| Safranine safranin | — | — |
| Safri | Name | سفری ۔ سفر کی چیز امر ودا پنے وقت کی مشہو ر عالمہ فاضلہ ا ور محدث سفری جو قاضی یعقوب بن سلیمان کی بیٹی تھیں ۔ |
| Safrole | سیفرول ۔ ایک زردی مائل قلمی مادہ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۱ سینٹی گریڈ نقطہ پگھلاﺅ ۵ . ۲۳۴ سینٹی گریڈ ۔ خوشبوئیں اور صابن وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Safrole safrol | — | — |
| Safta | Name | ثافتہ ۔ ہم مجلس ہونا ۔ |
| Safwan | Name | صفوان ۔ چمکیلا پتھر ۔ |
| Safwar | Name | صفوار ۔ نرم پتھر ۔ |
| Safwat | Name | صفوت ۔ برگزیدہ صاف پاکیزہ ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کانام صفوت ۔ |
| Safyaha | Name | صفحہ ۔ چوڑی تلوار کوئی بڑی چیز ۔ |
| Safyan | Name | صفیان : رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرہ حضرت اُمَ حبیبہ کے والد کا نام (صفیان صخر )تھا ۔ |
| Sag | Noun | ہوا سے محفوظ رخ کی طرف جھکاﺅ یا جھکنا ۔ |
| Sag stk | Adjective | قیمت میں گر جانا بازار جہاں مسلسل قیمتیں گرتی ہیں ۔ |
| Saga | Noun | آئسلینڈ کی قدیم زبان کی داستان ۔ رزمیہ داستان ۔ |
| Saga man | — | — |
| Saga nivel | Noun | ساگا ناوَل ۔ خاندانی رَزمِيَہ پَر مَبنی رُومی انداز کا فرانسيسی ناوَل ۔ |
| Sagacious | تیز فہم ہوشیار ۔ | |
| Sagaciously | Adverb | دانِش مَندانَہ ۔ ہوش مَندانَہ ۔ |
| Sagaciousness | Noun | دانِش مَندی ۔ ذَکاوَت ۔ سَمَجھ ۔ |
| Sagacity | تیز فہمی فراست زیرکی ۔ | |
| Sagamore | Noun | سيگامور ۔ ريڈ اِنڈِيَن قَبيلے ميں ايک ثانوی دَرجے کا سَردار ۔ |
| Sagan | Noun | نائب کاہن اعظم ۔ کسی عبادت خانے کا دوسرا سب سے بڑا عہدہ دار ۔ |
| Sagapenum | Noun | ایک قسم کا گوند ۔ سیگنیج ۔ کندل ۔ |
| Sagar | Name | ساگر : بحر ۔ سمندر ۔ |
| Sagathy | Noun | ایک قسم کے بٹے ہوۓ دھاگے کا کپڑا ۔ |
| Sage | Adjective | ساج ۔ چھوٹی سی جھاڑی ۔ دو برگہ اور دو فلقی پودا ۔ بحر روم کے علاقہ سے تعلق رکھتا ہے ۔ زیبائش کے لیے اگایا جاتا ہے ۔ اس کے پتوں اور چھوٹے خوشوں سے تیل حاصل کرتے ہیں ۔ جو خوشبووں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |