English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Safety razor Noun محفُوظ اُسترا ۔ سيفٹی ريزَر ۔
Safety touch down گول پوسٹ کے پیچھے گیند کو چھوانا تاکہ حریف پارٹی کا کھلاڑی ایسا نہ کر سکے ۔
Safety valve حفاظتی وَ الو ۔
Safety valve حفاظتی وَ الو ۔
Safety zone Noun سڑک کا وہ حِصَّہ جو سڑک پار کرنے والے راہ گیروں کے لیے مخصوص ہو جہاں وہ سڑک کھلنے تک کھڑے ہو سکیں ۔
Safety zone Noun سڑک کا وہ حِصَّہ جو سڑک پار کرنے والے راہ گیروں کے لیے مخصوص ہو جہاں وہ سڑک کھلنے تک کھڑے ہو سکیں ۔
Saffaq Name صفاق : بہت سفر کرنے والا ۔ سیاح ۔
Saffar Name صفار : ٹھٹیرا ۔ تانبے کے برتن بنانے والا
Saffian Noun نری ۔ بکری یا بھیڑ کی کھال جو کمانے کے بعد سماق کے پتوں میں رنگی جاتی ہے ۔
Safflower Noun کَسم ۔ زَعفران کاذِّب ۔ عُصقَر ۔ قَديم دُنيا کی ايک گوکھرو جيسی خاردار بُوٹی ۔
Saffron Noun زعفران ۔ کیسر ۔ زعفرانی رنگ ۔
Saffron bastard Noun زعفران کاذب ، کسم ، عصفر ، کمبہ
Saffron butterfly
Saffron cake
Saffron moth
Saffron plum
Saffron wood
Saffroned Adjective زعفرانی رنگ کا یا زعفرانی رنگ میں رنگا ہوا ۔
Saffrony Adjective زعفرانی ۔ زردی مائل ۔
Safi Name ثافی ۔ دوسرا
Safia Name صفیہ ۔ برگزیدہ عو رت پاک دامن عو رت پاکیزہ خانہ کعبہ کے کلید بردارحضرت شیبہ بن عشمان کی صا حبزادی کانام صفیہ ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہو تا ہے ۔
Safiha Name صفیہ ۔ چوڑی شمشیر چوڑی تلوار چوڑاپھتر ۔
Safil Name سافل : نیچا ۔ نیچ آدمی ۔
Safin Name سفین : کشتی ۔ ناو ۔
Safina Name سفینہ ۔ کشتی نا و جہاز بیڑی ۔
Safir Name صفیر : چڑیوں کی آواز ۔ سیٹی ۔
Safir ul haq Name سفیر الحق : حق کا پیغامبر ۔ حق کا سفیر ۔ حق بات پہنچانے والا ۔
Safit Name سفیط : فیاض ۔ سخی ۔ جونمرد ۔
Safla Name ثافلہ ۔ ہم مجلس ۔
Safna Name ثافنہ ۔ پاس بیٹھنا ۔ ہم نشینی کرنا ۔