English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Safe deposit safety deposit
Safe edge
Safe hold
Safe house Noun جاسوسوں یا مُجرموں کی جاۓ پناہ یا باہمی مشاورت کا ٹھکانا ۔
Safe keeping Noun اطمینان کی جگہ پر ۔ محفوظ یا معتبر شخص کی تحویل میں ۔
Safe keeping Noun اطمینان کی جگہ پر ۔ محفوظ یا معتبر شخص کی تحویل میں ۔
Safe light Noun اندھیرے کمرے میں ہلکی چھنتی ہوئی روشنی عموماً سُرخ ۔
Safe load
Safe mode Noun سیف موڈ ۔ ونڈوز کے ورژنز مثلاً ونڈوز ۹۵میں ایک بوٹ موڈ جو سٹارٹ اپ فائیلز بائی پاس کرتے ہوئے صرف انتہائی بنیادی ڈرائیورز کو لوڈ کرتا ہے ۔
Safe period Noun ماہواری کے قریب یا دوران کا وقت جب نُطفہ قرار پانے کا امکان کم ہوتا ہے ۔
Safe pledge ضامن جو مقررہ دن کسی شخص کی اصالتاً حاضری کے لئے خود کو پابند کرلے ۔
Safe seat Noun پارلیمنٹ وغیرہ میں بھاری اکثریت سے جیتی ہوئی رُکنیت یا نُمائندگی ۔
Safe sex Noun جِنسی تعلق ۔ جِس میں جِنسی عمل سے پھیلنے والی بیماریوں خصوصاً ایڈز کے خطرے سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ۔
Safecracking Noun تِجوری شِکنی ۔ تِجوری توڑنے يا کھولنے کا عمَل ۔
Safeeh Name صفیح : آسمان ۔ ہر چوڑی چیز ۔
Safeena Name سفینہ ۔ تختہ چبوترہ ۔
Safeer Name صفیر ۔ پرندوں کی چہچہاہٹ ۔
Safeera Name سفیرہ ۔ قاصد ۔ ایلچی ۔
Safeguard حفاظت کرنا ۔
Safeguarded Verb حفاظت کی ۔
Safeguarding Noun گھریلو صنعت کو بیرونی صنعتوں کے مقابلے سے بیرونی اشیا پر چنگی لگا کر بچانے کا نظام ۔
Safekeeping Noun حِفاظَت سے رَکھنے کا عمَل ۔ تَحَفُظ کی حالَت ۔ حِفاظَت ۔
Safelight Noun (عکّاسی) محفُوظ روشنی ۔ ميز ليمپ ۔
Safely Adverb بِلا خَوف و خَطَر ۔ بَخير و عافِيَت ۔ صَحيح سَلامَت ۔
Safen Verb محفوظ کرنا ۔
Safeness Noun عافِيَت ۔ سَلامتی ۔ تَحَفُظ ۔ تِجوری ۔ نِعمَت خانَہ ۔ سيف ۔ کوئی صَندُوق ۔
Safety حفاظت سلامتی ۔
Safety arch
Safety belt Noun حِفاظتی پيٹی ۔ بَچاو پيٹی ۔ نَشِست بَند ۔ کُرسی بَند ۔
Safety belt Noun حِفاظتی پيٹی ۔ بَچاو پيٹی ۔ نَشِست بَند ۔ کُرسی بَند ۔