English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Safa Name صفا : خالص ۔ کھرا ۔ پاک صاف ۔
Safah Name سفاح : سخاوت کرنے والا ۔ بخشش کرنے والا ۔
Safal Name سفل : مٹی کا برتن ۔
Safalina Name سفالینہ ۔ مٹی کا برتن ۔
Safan Name سفان : کشتی والا ۔ ملاح ۔ کشتی بان ۔
Safana Name سفانہ ۔ قبیلہ بنی طے کے حاتم کی بیٹی کا نام جس نے غز وہ طائف کے بعد اسلام قبول کیا تھا ۔
Safapryn Noun بے ضرر اسپرین ، اس کو اس لیے ترجیح دی جاتی ہے ۔ کہ اس کے استعمال سے خون نہیں آتا ۔
Safar Name صافر : ایک پرندہ ۔
Safari Noun سَفری ۔ سَفاری ۔ شِکار وَغيرَہ کے لِيے دَرکار سامان ۔
Safari park Noun وسیع احاطہ جہاں شیر وغیرہ جنگلی جانور نِسبتًہ کھلی فِضا میں رکھے جاتے ہیں اور لوگ گاڑیوں میں وہاں سے سیر کرتے ہوۓ گُزرتے ہیں ۔
Safari suit Noun ایک ہلکا لِباس ۔ کوٹ پتلون پر مُشتمل جِس کے کوٹ میں چار پلیٹوں دار جیبیں ہوتی ہیں ۔
Safdar Name صفدر : سچا ۔ راست گو ۔
Safdari Name صفدری ۔ صفوں کو چیرنے والی ۔
Safdri Name صفدری ۔ صفوں کو چیرنے والی صفوں کو پھاڑنے والی ۔
Safe Name سیف ۔ تلوار ۔ شمشیر ۔
Safe and reliable پکا ۔ یقینی ۔ حتمی ۔
Safe and secure Adjective بھلا چنگا ۔ صحیح سلامت ۔ تندرست و توانا ۔
Safe bet Noun محفوظ بلا خطر ۔ جیتنے والی شرط یا داوٴ ۔ پو بارہ ۔
Safe bind safe find
Safe breaker
Safe conduct Noun پروانہ راہ داری ۔ گرفتاری یا گزند سے بچاوٴ کی پیش بندی ۔ اس کی بابت یقین دہانی کا پروانہ ۔
Safe conduct Noun پروانہ راہ داری ۔ گرفتاری یا گزند سے بچاوٴ کی پیش بندی ۔ اس کی بابت یقین دہانی کا پروانہ ۔
Safe cracker Noun تجوری شکن تجوری توڑنے والا وہ شخص جو چوری کی نیت سے تجوری توڑتا یا کھولتا ہے ۔
Safe cracker safebreaker
Safe cracking Noun تجوری توڑنے یا کھولنے کا عمل ۔
Safe custoby Noun تمسکات بانڈ وغیرہ کی کڑی نگرانی بنکوں کے سٹرانگ روم میں ۔
Safe deposit Noun بینک ہوٹل وغیرہ میں قیمتی اشیا حِفاظت سے رکھنے کا محفوظ و مُستحکم کمرہ ۔
Safe deposit Noun بینک ہوٹل وغیرہ میں قیمتی اشیا حِفاظت سے رکھنے کا محفوظ و مُستحکم کمرہ ۔
Safe deposit box Noun امانیہ صندوق ۔
Safe deposit box safety diposit box