English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Securities market Noun کفالتوں کا بازار ۔
Securities trading Noun خرید و فروخت تمسکات ، تمسکائی لین دین ۔
Securities underwriting کفالتوں کی ضمانت دہی ۔
Securitites stk Adjective املاک جیسے بانڈ حصص سرٹیفکیٹ وغیرہ کو بطور ضمانت یا کفالت کے رکھنے والا اسٹاک سرٹیفکیٹ حصص یا نوٹ منظور شدہ کفالتیں ۔
Securitize Verb کسی اثاثے کو حصص یا تمسکات میں تبدیل کرنا ۔ عموماً نقد رقم حاصل کرنے کے لیے ۔
Security Noun ضمانت ۔
Security bearer Noun دستی تمسک ۔
Security better ضمانت بہتر ۔
Security blanket Noun معلومات پر تحفظ کی خاطر بندش ۔ پابندی ۔ روک تھام ۔
Security bond ضمانت نامہ ۔
Security capi tal ضمانتی سرمایہ ۔
Security capital محفوظ سرمایہ کاری ۔
Security cases مقدمات تخفظ ۔ مقدمات ضمانت ۔
Security consolidation of اشتمال ضمانت ۔ ضمانتوں کو باہم ضم کرنا ۔
Security council Noun اقوامِ مُتحدَہ کی سَلامَتی کونسِل ۔ سِکيورِٹی کونسِل ۔
Security deposit account Noun زر ضمانت کھاتا ۔
Security dividend Noun تمسکی منافع منقسمہ ۔
Security for costs Noun ضمانت مصارف ، ضمانت خرچہ ۔
Security for good behaviour ضمانت نیک چلنی ۔
Security for keeping peace ضمانت حفظ امن ۔
Security guard Noun عمارت ۔ گاڑیوں وغیرہ کی حفاظت پر مامور پہرہ دار ۔
Security in assignment Adjective تفویض زیر ضمانت ۔
Security insufficient ناکافی ضمانت ۔
Security of employment Noun تحفظ روز گار ۔
Security personal ضمانت ذاتی ۔ ضمانت شخصی ( ایسی صورت میں مزید ضمانت طلب کی جاسکتی ہے ) ۔
Security real کفالت اصلی ۔ ضمانت اصلی ۔
Security risk Noun کوئی شخص ۔ کوئی صورتِ حال جس سے تحفظ کو خطرہ لاحق ہو ۔
Security valuable کفالت قیمتی ۔ ضمانت حقیقی ۔
Secus Adverb بر خلاف ۔
Sedan Noun ڈولا ۔ ڈولی ۔ پالکی ۔ ( امریکہ) بند موٹر گاڑی جس میں چار نشستیں ہوتی ہیں ۔