English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sedan chair Noun پالکی ۔ ہودِج ۔ ڈھَکنی کُرسی يا زيبائشی پالکی ۔
Sedans Noun مسکن
Sedate Adjective اِحساسات و اطوار ميں پُر سُکُون و باآرام ۔ غَير مُضطَرِب ۔ غَير مُتلاطَم ۔
Sedated Adjective پرسکون دوائی لی ۔
Sedately Adverb سُکُون سے ۔ پُر وَقار طَريقے سے ۔
Sedateness Noun مَتانَت ۔ سُکُون پَسَندی ۔
Sedation Noun سکون بخش عمل ۔
Sedative Noun مسکن ، درد کم کرنے والی دوا ، سکون بخشنے والا ۔
Sede vacante Adverb اسقف کی جگہ خالی ہونے کے دوران ۔
Sedefendendo Adverb اپنی صفائی میں ۔ حفاظت خود اختیاری میں ۔
Sedens Noun پیدائشی باشندہ ۔
Sedent Adjective بیٹھا ہوا ۔
Sedentaria ossa Noun مقعد کی ہڈیاں ، عظام المقعدہ ، عظم الورک اور عصعص کی ہڈیاں
Sedentarily Adjective بے حِس و حَرکَت ۔
Sedentariness Noun عافیت گزینی ۔ ٹھس پن ۔ بکار حالت ۔
Sedentary Adjective بيٹھے رہنے کا عادی ۔ زِيادَہ بيٹھنے کا مَتقاضی ۔
Sedentary soil Noun قائم مٹی ۔
Seder Noun (صيہُونِيَت) يَہُودِيَت کے مُطابِق وہ مُقَدَّس کھانا جو اِسرائيلِيوں کے مِصر سے خُروج کی ياد ميں پَکايا جاتا ہے ۔
Sederunt Noun کسی کلیسائی یا دوسری جماعت کا جلسہ ۔
Sedes Noun مقعد
Sedge Noun سُعادَہ ۔ ايک گَياہی پودا جو مُتعدَد اقسام کا ہوتا ہے ۔
Sedge egyptian Noun بردی
Sedge fly
Sedge grass Noun بھدر موتھا
Sedge warbler Noun ایک چھوٹا دھاریدار خوش آواز پرندہ جو اکثر دلدلی علاقوں یا بانسوں کے جنگل میں ملتا ہے ۔
Sedge warbler Noun ایک چھوٹا دھاریدار خوش آواز پرندہ جو اکثر دلدلی علاقوں یا بانسوں کے جنگل میں ملتا ہے ۔
Sedged Adjective جس کا تنا موٹا ہو گیا ہو ۔
Sedging Noun ایک بیماری جو جئی کے تنے میں لگ جاتی ہے اور تنا جڑ کے پاس موٹا ہو جاتا ہے ۔
Sedgy Noun, Adjective ہگلا گھاس سے پٹا ہوا ۔ تکونے ڈنٹھل والی ۔ مرطوب علاقوں میں اگنے والی ۔
Sedigitated Noun چھ انگشتہ