English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Secundum artem Adverb مصنوعی یا بناوٹی طور پر ۔ علمی طور پر ۔
Secundum legem Adverb قانون کے مطابق ۔
Secundum magis et minus Adverb کم و بیش ۔
Secundum naturam Adverb ازروۓ فطرت ۔ قدرتی طور پر ۔ فطری انداز سے ۔
Secundum quid Adverb بعض لحاظ سے ۔ بعض اعتبار سے ۔ کسی خاص پہلو سے ۔
Secundus Noun ثانی ۔ دوم ۔
Securable Adjective قابِلِ تَحَفُظ ۔ جِس کو مَحفُوظ کِيا جا سَکے ۔
Secure Verb محفوظ کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔
Secure channel Noun سیکیور چینل ۔ ایک کمیونیکیشنز لنک جو ناجائز ایکسیس آپریشن یا پبلک نیٹ ورک سے تنہا کردینے کے طریقوں ایکرپشن یا کنٹرول کی دیگر اقسام کے خلاف محفوظ بنا دیا گیا ہے ۔
Secure site Noun سیکیور سائیٹ ۔ ایک ویب سائیٹ جس میں یہ صلاحیت موجود ہو کہ وہ محفوظ ٹرانزیکشنز فراہم کرسکے اس امر کو یقینی بنائے کہ کریڈٹ کارڈ نمبر زیا دوسری ذاتی معلومات کسی غیر قانونی فریق تک قابل رسائی نہیں ہوں گی ۔
Secure to have no worries about the future Verb مستقل میں پریشانیوں سے آزاد ہونا ۔
Secure transaction technology Noun سیکیوٹرانزیکشن ٹیکنالوجی ۔ ایسی ایس ایل سیکیور ساکٹس لئیر کا استعمال ایس ۔ ایچ ٹی ٹی پی سیکیور ایچ ٹی ٹی پی یا دونوں کا آن لائن ٹرانزیکشنز میں استعمال مثلا فارم داخل کرنا یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنا ۔
Secure unwares or by a trick دھوکے سے لے لینا ۔
Secured محفوظ ۔ بے خطر ۔
Secured advances محفوظ شدہ پیشگیاں ۔
Secured creditor Noun کفالتی دائن ۔
Secured debt Adjective کفالتی قرض ۔
Secured liabilities Noun مصلہ واجبات ۔
Secured loan Adjective کفالتی قرضہ ۔
Secured loans کفالتی قرضے ۔
Securely Adverb حِفاظت سے ۔ مَضبُوطی سے ۔ تَحَفُظ سے ۔
Securement Noun وثوق ۔ زمہ داری ۔ کسی زمہ داری کو قبول کرنے کی حالت ۔
Secureness Noun حِفاظَت ۔ نِگہداشت ۔ ضامَنی ۔
Securer Noun ضامَن ۔ تَلافی کَرنے والا ۔ نِگہبان ۔
Securifera Noun تیشہ نما ۔ تیشہ صورت ۔
Securinega leucopyrus Noun کرتھان ، شنوی
Securinega virosa Noun دالمی ، پندھار پھلی
Securities and exchange commission Noun تمسکات کا لین دین کرنے والی ایجنسی ، بدل گاہ تمسکات ۔
Securities arbitrage Noun سیکورٹی آربی ٹریج ۔
Securities broker دلال تمسکات کفالتوں کا معاملت کار ، معاملت کار تمسکات ۔