English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sedile Noun گرجا کے صدر کی جنوبی دیوار میں پادریوں کے لیے تین پتھر کی کرسیوں میں سے کوئی ۔ عموماً چھتری دار آراستہ ۔
Sedilia Noun وہ نِشِستيں يا بينچ جو قُربان گاہ ميں پادرِيوں ، قُربان گاہ کے مُنصَرِم ، اور اُس کے نائبين کے لِيے بَنی ہوتی ہيں ۔
Sediment Noun تہ نَشين ۔ تَلچھَٹ ۔ دُرد ۔ رَسُوپ ۔
Sedimental Adjective رُسوبی ۔
Sedimentary Adjective رسوبی ۔ گدلا ۔ درد آمیز ۔
Sedimentary rock Noun رسوبی چٹانیں ۔
Sedimentary sendimental
Sedimentation Noun تَرسيپ ۔ تہ نَشينی ۔ تہ اندوزی ۔
Sedition Noun سَر کَشی ۔ کِسی مُلک ميں اِضطَراب انگيزی ۔
Seditionary Noun شَر انگيز يا اِضطَراب انگيز شَخص ۔
Seditionist Noun باغی ۔ سرکش ۔
Seditious Adjective بغاوت انگیز ۔ باغیانہ ۔
Seditious meetings act قانون جلسہ ہائے فتنہ انگیز ۔
Seditiously Adverb شَرانگيزی کے طَور پَر ۔
Seditiousness Noun شَر انگيزی ۔ فِتنَہ پَردازی ۔
Sedormid Adjective تسکین بخش خواب آور عامل باربی چوریٹ کا مفید نعم البدل ۔
Sedorrhocica coronad Noun اکلیل سیلان دہن
Seduce Verb گُمراہ کَرنا ۔ فَرض اور راستی سے ہَٹانے کی کوشِش کَرنا ۔ بَد قُماش کَر دينا ۔
Seduceable Adjective اغوا پذیر ۔ جو بہلانے یا ورغلانے میں آجاۓ ۔
Seduced Verb ورغلایا ۔
Seduced to illicit intercourse ناجائز مباشرت کے لئے دباو ڈالنا ۔ ناجائز مجامعت کے لئے ورغلانا ۔
Seducement Noun اِغوا ۔ ورغلانا ۔ انحراف ۔
Seducer Noun اغواہ کُنِندَہ ۔ بہکانے والا ۔
Seducible seduceable
Seducing Adjective بہکانے والا ۔ پھسلانے والا ۔ ترغیب دینے والا ۔
Seducingly Adverb ازراہ اغوا ۔ بہکا کر ۔ پھسلا کر ۔
Seduction Noun ترغیب ۔
Seduction seducement
Seductive Adjective پھِسلاوَا يا بہکاوا لِيے ہُوئے ۔ گُمراہ کُن ۔
Seductively Adverb پھِسلاوے يا بھکاوے سے ۔