English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Secular fame Idiom اچھی پوزیشن ۔ شہرت رکھنا ۔
Secular game Noun صد سالہ کھیل یا تہوار ۔ قدیم رومی تہوار جو ۱۲۰ سال کے بعد آتا تھا اور تین دن تک اور تین رات تک منایا جاتا تھا ۔
Secular poem Noun صدی بھجن ۔ صد مناجات جو رومی صد سالہ تہوار کے لیے تالیف کی جاتی تھی ۔
Secular stagnation Noun قرونی تبدیلیاں ۔ عدم توازن ۔
Secular trend Noun قرونی رجحان ۔
Secular trend econ Adjective قرونی جمود ۔
Secular variation اختلاف دوری ، دورانی احراف جو ایک مدت کے بعد دور ہو ۔
Secularism Noun کے مطابق ۔ کے تحت ۔ بمطابق ۔
Secularist Noun اِخلاقِيات کا قائل ۔ لا دين ۔ غَير مَذہَبی ۔
Secularistic Adjective اِخلاقی ۔ لادينی ۔ غَير مَذہَبی ۔
Secularity Noun دنیویت ۔ غیر مذہبیت ۔ لا دینیت ۔
Secularization Noun دُنيوی يا لادينی بَنانے کا عمَل ۔
Secularize Verb دُنيوی بَنانا ۔ غَير مَذہَبی بَنانا ۔ مَذہَب يا رُوحانی تَعلُقات و اثرات سے الَگ کَرنا ۔
Secularized Verb دینی سے دنیاوی کام میں لایا ۔
Secularizer Noun دُنيا دار ۔ لا دين ۔ غَير مَذہَبی ۔
Secularly Adverb دُنيا دارانَہ ۔ دُنيوی اعتبار سے ۔
Seculasecundum کے مطابق ۔ کے تحت ۔ بمطابق ۔
Secultetus banyan Noun کئی کناروں والی پٹی جس میں کامن پنیں استعمال کر کے کنارے بنائے جاتے ہیں ۔
Secund Noun یک طرفی ۔ یک طرفہ ۔ یک رخی ۔
Secundies Noun آنول ، خلاص الجنین
Secundigravid Adjective دوسری بار حاملہ ۔
Secundigravida Noun دوسرے حمل والی عورت ۔
Secundine Adverb ولادت کے بعد بچے دانی میں جو کچھ بچ رہے مثلا آنول نال اور جھلیاں وغیرہ ۔
Secundiness Noun بعداز ولادت
Secundipara Noun عورت دو بچوں والی ۔
Secundiparous Adjective دو بچوں والی عورت سے متعلق ۔
Secundly Adverb يَک طَرفَہ طَور پَر ۔
Secundogeniture Noun وراثت دوم ۔ دو ولدی وراثت ۔
Secundum Preposition مطابق ۔ موافق ۔ حسب ۔
Secundum allegata et probata ثبوت بمطابق مئوقف یا دعوی ۔