English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Section gang Noun (ريلوے) ريل پَٹڑی کی مَخصُوص حِصے کی ديکھ بھال کَرنے والا عملَہ ۔ قِطعہ مَزدُور ٹولی ۔
Section hand Noun قِطعہ مَزدُور ٹولی کا ايک فَرد ۔
Section line
Section liner
Section mark
Section paper
Section sagittal Noun تیر نما ٹکڑا ، قطعہ فہمیہ
Section sub ذیلی دفعہ ۔
Sectional Noun کئی حصوں میں بٹا ہوا صوفہ جس کو علیحدہ یا ایک ساتھ ملا کر استعمال کر سکتے ہیں ۔
Sectional balancing صیغہ واری تسویہ ۔
Sectionalism Noun فِرقَہ پَرَستی ۔ گِروہ مِزاجی ۔ تَعصُب ۔ علاقائی يا مُقامی مُفادات کا غَير مَعمُولی لِحاظ ۔
Sectionalist Noun علاقائی يا مُقامی مُفاد پَرَست ۔ فِرقَہ پَرَست ۔
Sectionalize Verb قطعوں میں تقسیم کرنا ۔
Sectionally Adverb سيکشَنوں يا محرابی فَصلوں کے طَور پَر ۔
Sectionary Noun کسی فرقے کا رکن ۔
Sectioned Adjective ٹکرے کیے ۔
Sectionize Verb حصوں یا ابواب میں تقسیم کر دینا ۔
Sectism Noun فرقہ پرستی ۔ جماعت پرستی ۔
Sector Verb قطعوں میں تقسیم کرنا ۔ آلہ نجومی یا ہندسی مہیّا کرنا ۔
Sector econ Adjective ایک شناخت پذیر ذیلی حلقہ ۔
Sector map Noun سیکٹرمیپ ۔ ایک میپ جو ڈسک کے ناقابل استعمال سیکٹرز کی نشاندہی کرتا ہے ۔
Sector of a sphere Noun قطاع کرہ ۔ قطعہ کرہ ۔
Sectoral Adjective قطعہ سے متعلق ۔
Sectorial Adjective رَقبائی ۔ کِسی رَقبے سے مُتعلِق ۔ (حيوانِيات) کاٹنے کے عمَل کے لِيے موزُوں ۔ گوشت خور ۔ مَقراضی دانت والا ۔
Sectral Name تجارتی نام ہے ۔
Secular Noun دنیا دار پادری ۔ گرہست پادری ۔
Secular abbot Noun نیم راہب ۔
Secular arm Noun کسی غیر مذہبی عدالت کی حکومت یا اس کا حق ۔
Secular changes Adjective قرونی تبدیلیاں ۔
Secular education Noun دنیوی تعلیم ۔ غیر مذہبی تعلیم ۔ لا دینی تعلیم ۔