English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Secretive Adjective دیر آشنا ۔ کم گو ۔ اخفا کا دلرادہ ۔ رطوبت خیز ۔
Secretively Adverb راز داری کی رُو سے ۔ پَردَہ پوشی کی رُو سے ۔
Secretiveness Noun اخفا پسندی ۔ گم گوئی ۔ کم سخنی ۔
Secretiveveness Noun افرازیت ۔ اخراج ۔ اخفا پسندی ۔
Secretly Adverb راز ميں ۔ خُفيَہ طَور پَر ۔ پوشيدَہ طَور پَر ۔
Secretness Noun خفیہ ہونا ۔ پوشیدگی ۔
Secreto inhibitor Noun عصب محرک افراز
Secreto inhibitory
Secretogog Adjective ایسی دوائیں جو غدود سے اخراج بڑھائیں ۔
Secretor Noun عضو افراز ۔ مفرز ۔
Secretorial Adjective سيکرٹری سے يا اُس کے کام سے مُتعلِق ۔
Secretory Adjective موسوم بہ افرازی ، مغزز جس سے لبلبہ کا جوس خارج ہوتا رہتا ہے ۔
Secretory alba Noun پانی اور دیگر جسمانی رطوبات ملے اسہال
Secretory duct Noun غدد سے آنے والی نالیوں کے ساتھ ایک چھوٹی سی معاون نالی
Secretory nerve Noun افرازی پٹھا
Secrets Noun راز (جمع)
Secretum Noun نجی مہر ۔
Sect Noun فِرقَہ يا گِروہ ۔ ايک مَکتَبِ فِکر ۔ جو ايک رہبَر يا پيشواکی تَقليد کَرتے ہوں۔ (گُلبانی) قَلَم ، شاخ ۔
Sectarial Adjective فرقے کا ۔
Sectarian Adjective فرقہ وارانہ ۔
Sectarian education Adjective فرقہ ورانہ تعلیم ۔
Sectarianism Noun فِرقَہ بَندی ۔ فِرقَہ پَرَستی ۔
Sectarianize Verb فِرقَہ بَند کَرنا ۔ گِروہ پَرَست بَنانا ۔ فِرقَہ وَرانَہ اِحساسات کا رَگ و پے ميں سَرايَت کَر جانا ۔
Sectary Noun شَعُوبی ۔ عليحدَگی پَسَند ۔ جو کِسی ايک فِرقے سے مُتعلِق نَہ ہو ۔ غَيرمُقلِد ۔
Sectile Adjective آسانی اور ہَمواری سے کاٹا جا سَکنے والا ۔
Sectility Noun آسانی سے کَٹ جانے والا ۔ نَرَم ۔
Sectio Noun قطع ، فصل
Section Adjective حصہ ٹکڑا چھید کاٹ ۔
Section abdomen Noun شکم شگافی
Section diagramatic Noun ارتسامی تراش