English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Secret service Noun اِدارَہ جاسُوسی ۔ جاسُوسی يا مُخبَری کا اِدارَہ ۔ سُراغ رَساں اِدارَہ ۔
Secret society Noun خُفيَہ انجُمَن ۔ ايسی سَماجی تَنظيم جِس کے حَلَف، آداب و رَسُومات خُفيَہ رَکھی جاتی ہيں ۔
Secret state راز مملکت ( سرکاری راز کا افشاء کرنا قانوناً جرم ہے ) ۔
Secret trust امانت پوشیدہ ۔ امانت مخفی ۔
Secreta Adjective نکلنا اخراج غدود سے نکلا ہوا مواد ۔
Secretage Noun سمور بنانے کا ایک طریقہ ۔
Secretagogue Noun افراز بڑھانے والا مواد
Secretaire Noun لکھنے کی خاص وضع کی میز ۔ خاص قِسم کی میز ۔ ایسی میز جو کسی خاص قِسم کے کام کے لیے استمعال ہو ۔
Secretarial Adjective معتمد کا ۔ سیکرٹری کا ۔ دبیری ۔
Secretarial accounting Adjective معتمد کے دفتر میں ابتدائی حساب داری اور کتب داری کا کام ۔
Secretarial secretariate
Secretariat Adjective سیکریٹریٹ دفتر یا افسران جن کے کسی سرکاری ادارے کے نظم و نسق نگرانی اور معمولات نمٹانے کی ذمہ داریاں سپرد ہوں ۔
Secretary سکریٹری ۔
Secretary bird Noun ایک لم ٹنگو ۔ مارخور افریقی پرندہ جس کی کلغی ایسی نظر آتی ہے ۔ جیسے کسی قدیم مُنشی کے کان پر رکھا ہوا پر کا قلم ۔
Secretary bird Noun ایک لم ٹنگو ۔ مارخور افریقی پرندہ جس کی کلغی ایسی نظر آتی ہے ۔ جیسے کسی قدیم مُنشی کے کان پر رکھا ہوا پر کا قلم ۔
Secretary general Noun سیکرٹری جنرل ۔
Secretary general Noun سیکرٹری جنرل ۔
Secretary of embassy Noun سفیر کا نائب خصوصی ۔
Secretary of state Noun کسی بڑے سرکاری محکمے کا سربراہ ۔ امورِ خارجہ سے متعلق سب سے بڑا عہدہ دار ۔
Secretary of states بر طا نیہ ۔ وز یر ۔
Secretaryship Noun مُعتَمِدی ۔
Secrete Verb چھپا رکھنا ۔ مخفی جگہ رکھنا ۔
Secreted Verb راز رکھا چھپایا ۔
Secretin Noun رطوبتیں خارج کرنے والا ایک ہارمون ۔
Secreting cell Noun افرازی خلیے
Secreting document اخفائے دستاویز ۔ پوشیدگی دستاویز ۔
Secretion Noun رطوبت ، اخراج ، رطوبت کے اخراج کا عمل ۔
Secretion endcrine Noun اندرونی افرازات
Secretion external Noun ظاہری افراز
Secretionary Adjective رَطُوبَتِ زا ۔