English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Secondary group Adjective وہ بڑا سماجی گروہ جس میں افراد کا بالمشافہ رابطہ نہ ہو ۔
Secondary growth Adjective سیکنڈری گروتھ ۔ ثانوی نشوونما ۔
Secondary hypertrophic osteitis Noun جوارع اور انگلیوں کا عارضہ (سوزش)
Secondary industry ثانوی صنعت ۔ صنعت کا محل وقوع ۔
Secondary key Noun سیکنڈری کی ۔ ایک فیلڈر جسے ایسے ریکارڈز کے سب سیٹ میں علیحدہ یا تلاش کرنا ہوتا ہے جن کی ابتدائی ویلیوز ایک جیسی ہوتی ہیں ۔
Secondary memory Adjective طویل المیعاد حافظہ ۔
Secondary periderm Adjective سیکنڈری پیری ڈرم ۔ جلد کی کوئی تہہ پہلی اور انتہائی بیرونی تہہ کے علاوہ ۔
Secondary pest Adjective سیکنڈری پیسٹ ۔ ثانوی وبا ۔ عام طور پر اس کی وسعت زیادہ نہیں ہوتی لیکن فصلوں کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہے ۔
Secondary phloeum Adjective سیکنڈری فلوئیم ۔ ثانوی چھال یا استر ۔
Secondary picketing Noun کسی کمپنی کی عمارت کی ناکہ بندی یا داخلہ بندی جو براہ راست جھگڑے میں ملوث نہ ہو ۔
Secondary planet Noun طفیلی سیّارہ ۔ خلائی سیّارہ ۔ سیّارے کے متعلق ۔
Secondary polycythaemia Noun خون کے سرخ ذرات کی مقدار میں مطلق زیادتی
Secondary quill Noun پر عقبی ۔ بازو کے دوسرے جوڑ پر کا ۔
Secondary radiation ثانوی تابکاری ۔ ایسی تابکاری جو کسی اور طاقتور تابکاری کے انجذاب سے پیدا ہوتی ہے ۔ مثلاً جب کسی جسم سے ایکس ریز ٹکراتی ہیں تو اس جسم سے بھی ایکسریز پیدا ہوتی ہے ۔
Secondary rainbow Plural دھنک کے حلقے کے باہر یا اندر کی طرف ایک اور دھنک جس میں رنگوں کی ترتیب الٹ جاتی ہے ۔ اضافی قوسِ قزح ۔
Secondary road Noun ثانوی سَڑَک ۔ اِمدادی سَڑَک ۔ جو کِسی شاہراہ سے نِکَلتی اور آن مِلتی ہے ۔
Secondary school Noun مدرسہ فو قانیہ ۔
Secondary service provider Noun سیکنڈری سروس پرووائیڈ ۔ ایک انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر جو ویب کی موجودگی تو فراہم کرتا ہے لیکن براہ راست رابطہ نہیں کرتا ۔
Secondary sex characteristic Noun نَر يا مادَّہ ميں رُونُما ہونے والے ثانوی جِنسی خَصائص ۔
Secondary sexual character Adjective ثانوی جنسی علامت ۔
Secondary sexual characteristics Noun, Plural بلوغ کے بعد کی جسمانی تبدیلیاں ۔
Secondary sexual chracters Adjective سیکنڈری سیکسوئیل کریکٹرز ۔ بالغ حیوان کے بیرونی خدوخال ۔
Secondary storage Noun سیکنڈری سٹوریج ۔ کوئی بھی ڈیٹا سٹوریج میڈیم کمپیوٹر کی رینڈم ایکسیس میموری آر اے ایم کے علاقہ مثلا ٹیپ یا ڈسک ۔
Secondary stress accent Noun بل دار لہجہ ۔
Secondary syphilis Adjective دوسرے درجے کی آتشک ۔ جس کا اثر جلد اور غشائے مخاطی تک پہنچ گیا ہو ۔
Secondary wall Adjective سیکنڈری وال ۔ نباتاتی خلیہ کا حصہ کو اندرونی دیوار بناتا ہے ۔
Secondary wing Noun عقبی بازو ۔
Secondary xylem Adjective سیکنڈری زائلم ۔ ثانوی چوب ۔ ریشہ ۔ حشبہ ۔
Seconde Noun (تيغ بازی) شَمشير زَنی کے آٹھ پينتروں ميں سے دُوسرا ۔
Seconded Adjective طرفداری کی ۔