English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Secondary and tertiary brand Noun دوم و سوم برانڈ ۔
Secondary aneurysmal Noun ثانوی انورسما
Secondary articulator Noun ثانوی تلفظ کار ۔
Secondary attention Noun ثانوی توجہ ۔
Secondary axis Noun محور ثانوی ۔
Secondary bow Noun ثانوی قوس قزح ۔
Secondary bronchitic Noun ثانوی شعبی سوزش
Secondary burial Noun ثانوی تدفین ۔ دوبارہ تدفین ۔
Secondary cataract Noun کس بیماری کے نتیجہ میں بننے والا موتیا مثلا مزمن کا کالا موتیا ، پردہ شبکیہ اکھڑ جابا یا سرجری کی وجہ سے مثلا سبز موتیا کے نفوذ پردہ شبکیہ کا چپک جانا وغیرہ
Secondary cause Noun ثانوی وجہ ۔
Secondary cell ثانو ی سیل ۔ اس سے مراد ایسا سیل ہے جس کو براہ راست برقی رو سے ری چارج کیا جا سکتا ہے ۔ یہ سیل لیڈ سٹوریج بیٹری نکل کیڈیئم سٹوریج سیل وغیرہ سیل وغیرہ ہوتے ہیں ۔
Secondary circle Noun ثانوی دائرہ ۔
Secondary coil Noun ثانوی کوائل ۔ ثانوی چکر ۔
Secondary color Noun ثانوی رَنگ ۔ دو رَنگوں کی مِلاوَٹ سے پيدا ہونے والا نيا رَنگ ۔
Secondary colour Noun دو ابتدائی رنگوں کو ملاکر بنایا ہوا مخلوط رنگ ۔
Secondary colours Noun, Adjective ثانوی رنگ جو دو بنیادی رنگوں کے ملانے سے بنے ہوں ۔
Secondary complement Noun انحراف ثانوی
Secondary consciousness Noun ضمنی شعور ۔
Secondary cortex Noun قشر ثانوی ۔
Secondary cover Noun کھوڑ والے دانت میں کھوڑ کے دفاع میں ڈنٹین بننا
Secondary cuticle Noun انیمل کی نچلی دانت کی زاتی پوست
Secondary depression Noun ثانوی دباﺅ ۔
Secondary dysmenorrhoeal Noun پیڑو میں عارضہ کے سبب پُر درد حیض
Secondary education Adjective ابتدائی تعلیم کے بعد ثانوی مدارس ہائی سکولوں میں دی جانے والی میٹرک تک کی تعلیم ۔
Secondary emission Noun (طَبعيات) ثانوی اِخراج ۔ بَرقائےہُوئے ذَرّات کی بوچھاڑ کے نَتيجے ميں کِسی شے ميں سے بَرقيوں کا اِخراج ۔
Secondary evidence Adjective شہادت نقلی ۔ شہادت منقولی ۔ شہادت ثانوی ۔
Secondary feather Noun پرندے کے دوسرے جوڑ سے نکلنے والا پر ۔
Secondary fever Adjective فتوری بخار ۔
Secondary gain Noun خارجی یا حادثاتی عوارضات کی وجہ سے بیماری کے بعد صحت مند ہونا مثلا آرام کرنے ، تحفہ ملنے ، ذاتی انفرادی توجہ ملنے ، ذمہ داری سے عہدہ بر آ ہونے یا معذوری کی وجہ سے رعایت حاصل ہونا
Secondary gangrene Noun ثانوی آکلہ