English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Second self | Noun | ذات ثانی ۔ نقش ثانی ۔ وجود ثانی ۔ |
| Second sight | Noun | آئندَہ پيش بينی کی صَلاحِيَت ۔ غيب دانی ۔ باطنی نَظَر ۔ |
| Second sight | Noun | آئندَہ پيش بينی کی صَلاحِيَت ۔ غيب دانی ۔ باطنی نَظَر ۔ |
| Second sighted | Adjective | صاحبِ کشف ۔ غیب کا علم رکھنے والا ۔ پیش بینی کی وہبی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| Second sighted | Adjective | صاحبِ کشف ۔ غیب کا علم رکھنے والا ۔ پیش بینی کی وہبی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| Second sightedness | — | — |
| Second story | — | — |
| Second story man | — | — |
| Second string | Noun | متبادل راہِ عمل ۔ یا ذریعئہ معاش وغیرہ جو پہلے کی ناکامی کی صورت میں اختیار کیا جاسکے ۔ فاضل محفوظ نفری خصوصاً کھلاڑی ۔ |
| Second string | Noun | متبادل راہِ عمل ۔ یا ذریعئہ معاش وغیرہ جو پہلے کی ناکامی کی صورت میں اختیار کیا جاسکے ۔ فاضل محفوظ نفری خصوصاً کھلاڑی ۔ |
| Second substance | عالمگیر مادہ ۔ | |
| Second teeth | Noun, Plural | دودھ کے دانتوں کے بعد نکلنے والے دانت ۔ |
| Second thigh | Noun | ران کا اوپری حصہ ۔ |
| Second thought | Noun | وہ راۓ یا ارادہ جو غور و فکر کے بعد قائم کیا جاۓ ۔ |
| Second thoughts | Idiom | دوسری سوچ ۔ |
| Second thoughts are best | Idiom | کام سوچ سمجھ کر کرنے سے ہی ٹھیک ہوتا ہے ۔ |
| Second triumvirate | (تاریخ روما) دوسری مجلس ارباب ثلاثہ ۔ | |
| Second via | ھنڈی کی فالتو نقل جو اصل ھنڈی کے کم ہونے کی صورت میں مختلف ذرائع سے بھیجی جائے ۔ | |
| Second water | Noun | ثانوی آبدار چمک ۔ |
| Second wind | Noun | اکھڑنے کے بعد بحال ہونے والا سانس ۔ تازہ دم ہونے کی کیفیت ۔ |
| Secondaries | Adjective | آتشک کی ٹانوی علامتیں ۔ |
| Secondarily | Adverb | دوم ۔ ثانوی طَور پَر ۔ ثانِيا ۔ |
| Secondariness | Noun | ثانوی حيثِيَت ۔ ثانوِيَت ۔ |
| Secondary | Adjective | ثانوی جنسی علامت ۔ |
| Secondary accent | Noun | ثانوی بل ۔ |
| Secondary action | Noun | ثانوی فعل |
| Secondary adhesion | Noun | ثانوی یا دوسری توجہ سے شفایات ہونا |
| Secondary alcohol | Noun | ثانوی الکحل |
| Secondary amenorrheal | Noun | بلوغت پر حیض نہ آنا ، ابتدائی حیض کا نہ آنا |
| Secondary amputation | Noun | ثانوی کٹاﺅ |