secondary radiation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ثانوی تابکاری ۔ ایسی تابکاری جو کسی اور طاقتور تابکاری کے انجذاب سے پیدا ہوتی ہے ۔ مثلاً جب کسی جسم سے ایکس ریز ٹکراتی ہیں تو اس جسم سے بھی ایکسریز پیدا ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(طَبعيات) اِتفاقی اِبتِدائی تابکاری کے نَتيجے ميں کِسی مادّے سے نِکلے ہُوئے مَرکَزائی ذَرّات يا فوٹُون ۔

🔹 Roman Urdu