English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Second intentions Noun ثانوی تصوّرات یا تعقلات ۔ ثانوی مطالب ۔
Second international مزدوروں کی دوسری بین القوامی جلس (فرانس۱۸۸۹ء)
Second it means that you have eaten something
Second it saves ones heirs from the trouble of sorting them out and storing them
Second it saves ones heirs from the trouble of sorting them out and storing them
Second joint
Second law دوسرا قانون ۔ مختلف مادوں کی وہ مقدار جو اسی مقدار کی بجلی گزارنے سے الگ ہوتی ہے ۔ ان کے کیمیائی مساوی الوزن کے متناسب ہوتی ہے ۔
Second level course Adjective ابتدائی کورس کی کامیاب تکمیل کے بعد کا کورس ۔
Second level domain Noun سیکنڈ لیول ڈومین ۔ انٹرنیٹ ڈی این ایس کے نظام مراتب میں بلند ترین ڈومین کے نیچے والا لیول ۔
Second lieutenant Noun (عسکَری) سيکِنڈ ليفٹيننٹ ۔ فَوج ميں اِبتِدائی کَميشَن کا افسَر ۔
Second mark
Second mortgage Noun رہَن دَر رہَن ۔ جائيداد کا ايسا مَکفُولَہِ رہَن جو پہلے رہَن کی بھی ضَمانَت دے ۔
Second name Noun خاندانی نام ۔ جو نام خاندان نے رکھا ہو ۔ بڑوں کا رکھا ہوا نام ۔
Second nature فطرت ثانیہ ۔
Second of exchange Noun جدا جدا بل ایک ہی تاریخ اور مضمون کا تاکہ تلف ہونے کا اندیشہ نہ ہو ۔
Second offence جرم مکرر ۔
Second officer Noun تجارتی بحری جہاز پر اسسٹنٹ میٹ ۔
Second order reaction ثانوی درجہ کا تعامل ۔ ایسا تعامل جس میں تعامل کی شرح دو متعاملات کے ارتکاز کے متناسب یا کسی ایک متعامل کے مربع کا تناسب رکھتی ہے ۔
Second order reation ثانوی درجہ کا تعامل ۔ ایسا تعامل جس میں تعامل کی شرح دو متعاملات کے ارتکاز کے متناسب یا کسی ایک متعاع کے مربع کا تناسب رکھتی ہے ۔
Second person Noun (گرامر) ضَميرِ حاضِر ۔ ضَميرِ مُخاطِب ۔
Second quarter of the century صدی کاربع ثانی ۔ سال کا عرصہ ۔
Second rate Noun گھٹیا قسم کی ۔
Second rate Noun گھٹیا قسم کی ۔
Second rateness
Second rater
Second reading Noun دُوسری خواندَگی ۔ قانُون سازی کے ضَوابِط ميں ايک مَرحَلَہ ۔
Second reason rosen is an optimistic person
Second reich Noun جرمن سلطنت ۱۸۷۱ تا ۱۹۱۸ ۔ جرمن سلطنت کے اس دور کے متعلق ۔
Second round spill overs Adjective بہتر تعلیم کا رجحان ۔
Second self Noun ذات ثانی ۔ نقش ثانی ۔ وجود ثانی ۔