English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Second class Noun دوسرے درجے کا ۔ کم درجے کا ۔ گھٹیا ۔
Second class Noun دوسرے درجے کا ۔ کم درجے کا ۔ گھٹیا ۔
Second class citizen Noun دوسروں کے روئیے کی وجہ سے اپنے آپ کو غیر اہم سمجھنے والا ۔
Second class magistrate مجسٹریٹ درجہ دوئم ۔
Second class paper bkg Adjective ھنڈیاں چیک پرامسری نوٹ جن کی ساکھ اچھی نہ ہو ۔
Second coming Noun حَضرَت عِيسی کا زَمين پَر ظَہُورِ ثانی ۔ نَزُولِ عِيسی ۔ نَزُولِ ثانی ۔
Second cousin Noun ایک دادا یا نانا کی اولاد میں ۔ بنی اعمام ۔
Second day Noun پیر ۔ سوموار ۔
Second degree
Second degree bum
Second division Noun دوسرے درجے کا کلرک ۔ محرر ۔
Second drawer Noun کمتر ۔ ادنیٰ ۔ معمولی ۔
Second empire Adjective فرانسيسی فَرنيچَر کے مُتعلِق ۔
Second fiddle Noun (بول چال) مُعاوِن ۔ ثانوی کِردار ادا کَرنے والا ۔ تابع حيثِيَت ۔
Second filial generetor Noun ایک جھول کے تمام بچے یا پودے یا پھل
Second floor Noun نچلی یا زمینی منزل سے اوپر دوسری منزل ۔ زمینی منزل سے اوپر کی منزل ۔
Second gear Noun مشین یا گاڑی کے گیئروں میں سے دوسرا ۔سب سے کم رفتار کے بعد کا ۔
Second generation
Second growth Noun باز نَمُوئی ۔ نَئی پھُوٹ ۔ دوبارَہ قُدرَتی نَمُو ۔
Second guess
Second guesser Noun بَعد ميں سوچنے والا ۔
Second half Adjective اگلی ششماہی ۔
Second hand Noun دُوسری سُوئی ۔ مِنٹوں کی سُوئی ۔ گھَڑی کی سُوئی جِس سے سيکِنڈوں کا پَتا چَلتا ہے ۔
Second hand Noun دُوسری سُوئی ۔ مِنٹوں کی سُوئی ۔ گھَڑی کی سُوئی جِس سے سيکِنڈوں کا پَتا چَلتا ہے ۔
Second he entered the safe
Second he thought that the flowery phrases were out dated in the modern world
Second honeymoon Noun تفریحی رخصت جو شادی شدہ جوڑا شادی کے عرصے بعد منائے ۔
Second in command Noun افسر اعلی سے نچلا افسر ۔ افسر دوم ۔
Second in command Noun افسر اعلی سے نچلا افسر ۔ افسر دوم ۔
Second intention منطق: تصورات ثانیہ ۔