English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Secision dinding
Seckel Noun ناشپاتی کی ایک قسم ۔
Seclude Verb الَگ کَرنا يا رَکھنا ۔ ميل جول خَتَم کَر دينا ۔ ناطَہ توڑ دينا ۔
Secluded Adjective الَگ تھَلَگ ۔ بے تَعلُق ۔ نِگاہِ خَلق سے دُور ۔ خانَہ نَشين ۔ گوشَہ گير ۔
Secludedly Adverb الَگ سے ۔ اکيلے اکيلے ۔ تَنہائی سے ۔
Secludedness Noun بے تَعلُقی ۔ خانَہ نَشينی ۔ گوشَہ گيری ۔
Seclusion Noun خَلوَت ۔ تَنہائی ۔ گوشَہ گيری ۔
Seclusionist Noun علیحدگی پسند ۔ علیحدہ رہنے والا ۔
Seclusive Adjective تَنہائی والا ۔ خَلوَتی ۔ گوشَہ گيرانَہ ۔
Seclusively Adverb اکيلے طَور پَر ۔ تَنہائی سے ۔ خَلوَتی طَور پَر ۔
Seclusiveness Noun اکيلا پَن ۔ تَنہائی ۔ خَلوَت ۔
Secodn sighteless Noun بوڑھے افراد کو قریب کی اشیاء کا درست نظر نہ آنا
Seconal Name تجارتی نام ہے ۔
Second Verb تائید کرنا ۔
Second adam Noun حضرت عیسیٰ کا خطاب ۔
Second advent Noun ظہور ثانی ۔ خصوصاً حضرت عیسیٰ کا ظہور ثانی ۔
Second adventist Noun ظہور ثانی کا قائل ۔ اس فرقے کا رکن جس کا اعتقاد ظہور ثانی پر ہو ۔
Second appeal اپیل دوئم ۔ مرافعہ ثانی ۔
Second area Noun ہویلہ ثانی
Second ballot Noun فیصلہ کن رائے شماری جبکہ کوئی فریق واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا ہو ۔
Second ballot Noun فیصلہ کن رائے شماری جبکہ کوئی فریق واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا ہو ۔
Second base Noun (بيس بال) کھِلاڑی کو اپنے گھَر سے بَعد والا گھَر جَہاں اُسے پَہُنچنا ہوتا ہے ۔
Second best Noun دوسرے درجے کا ۔ کوئی چیز جو بہترین سے کمتر ہو ۔
Second best Noun دوسرے درجے کا ۔ کوئی چیز جو بہترین سے کمتر ہو ۔
Second birth Noun پیدائش ثانوی ۔ دوسرا جنم ۔
Second cause Noun ثانوی علّت ۔ جو خود کسی علّت کا نتیجہ ہو ۔
Second chair Noun معاون وکیل ۔ مدد گار وکیل ۔ اسسٹنٹ وکیل ۔
Second chamber Noun ایوان دوم
Second child hood بڑھاپے کا بچپن ۔
Second childhood Idiom بڑھانے میں دماغی صلاحیت کھونا ۔