English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seborrhoea Noun سر کے پیپ دار جس پر موٹا کھرنڈ آ جاتا ہے غدودوں کی زیادہ کارکردگی کے باعث عمل میں آتا ہے ۔
Seborrhoicum eczema Adjective سکری والا ایگزیما
Sebotrophic Noun چربی والے غدود پر اثرانداز ہو کر ان کے افراز کو بڑھانا
Sebum Noun چربی والے غدودوں کی زیادہ کارکردگی کے باعث عمل میں آتا ہے ۔
Sec Noun, Adjective مراد ۔ لمحہ بھر کی ضد ۔
Sec art Noun فن کے مطابق ۔
Sec leg Adjective قانون کے مطابق ۔
Secale cereale Noun رئی ، گندم سیاہ ، بارنج
Secancy Noun قاطع ہونا ۔
Secant Noun خط قاطع ۔ نصف دائرے اور مماس کا وتر ۔
Secateur Noun باغبانی قینچی ۔ مقراضہ ۔
Secateurs Noun (برطانوی) ايک قِسم کی قينچی يا شاخ تَراش ۔
Secco Adjective بے ساز ۔ سادہ ۔ بے تصنع ۔
Secco dry fresco fresco secco
Seccotine Noun رقیق گوند ۔
Secede Verb الگ ہونا ۔ رکنیت چھوڑنا ۔
Seceded Verb نکل گیا ۔
Seceder Noun دست کش یا دست بردار ہونے والا ۔ علیحدہ ہونے والا ۔
Secern الگ کرنا ۔
Secerned Verb الگ کیا ۔
Secernent Noun افرازی عضو ۔ خارج کرنے والا عضو ۔
Secernet Adjective جسم کی رطوبت خارج کرنے والا ۔ رطوبت خیز ۔
Secernment Noun امتیاز کرنا ۔ تمیز کرنا ۔
Secesh Noun امریکی افتراق پسند ۔
Secession Noun چھوٹ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔
Secessional Adjective افتراقی ۔ علیحدگی سے متعلق ۔
Secessionism Noun عليحدَگی پَسَندی ۔ اِفتَراق پَسَندی ۔
Secessionist Noun اِفتَراقی ۔ خُرُوجی ۔ اعتزالی ۔ عليحدَگی پَسَند ۔
Sechium edule Noun امریکی حلوا کدو
Secindary wave Phrase تفصیل کے لیے secindary wave دیکھو ۔