English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seaweed Noun سَمَندَری جھاڑ ۔ سَمَندَر ميں اُگنے والے پودے ۔ سَمَندَری کائی ۔
Seaweed colloids لسونت بحری کائی ۔ پولی سیکرائیڈز (کثیر شکریمرکب) جو غذائی اشیا اور ٹیکسٹائل میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ ایگرایلجین وغیرہ (بحری کائی کا جوہر ) ۔
Seaworn Adjective بَحَر خوردَہ ۔ آب فَرسُودَہ ۔ جَل کھور ۔ سَمَندَری سَفَروں سے فَرسُودَہ يا ناکارَہ ۔
Seaworthiness Noun بَحَری سَفَر کے لِيے موزُونِيَت ۔
Seaworthy Adjective سمندری سفر کے لیے موزوں اور درست حالت میں تیر نے کے قابل ۔ قابل بحر ۔
Sebacea ichthyosis Noun بفا ، بھوسی
Sebaceous Adjective چربی دار ۔
Sebaceous cyst Noun سلعہ شحمی ۔
Sebaceous duct Noun قنات شحمی ۔ شحمی مسامہ ۔
Sebaceous follicle Noun شحمی گلٹی ۔ شحم ریز گلٹی ۔
Sebaceous gland Noun غدہ شحمیہ جو جلد اور بالوں کو چکنا رکھنے کے لیے دُہنی مادّہ یا روغن پیدا کرتا ہے ۔
Sebaceous glands Adjective چربی بنانے والے غدود ۔
Sebaceous horny Noun جلدی سینگ
Sebaceous humour Noun شحمین رطوبت ۔ چربیلی رطوبت ۔
Sebacic acid Noun تیزاب شحمی ، چربیلا تیزاب
Sebaseum adenoma Noun چربیلی تیل دار گلٹیاں (یہ گلٹیاں عموماَ چہرہ پر ہوتی ہیں)
Sebastan لسوڑا پستان ۔
Sebastine Noun ایک قسم کا الفجاری مادہ ۔
Sebat Noun یہودی تقویم کا گیارھواں مہینہ ۔
Sebate Noun شحمی نمک ۔
Sebestan Noun سپستان ، لسوڑا ، چھوٹا لسوڑا
Sebesten Noun سپستان ۔ لسوڑا ۔ لسلسہ ۔
Sebiparous Adjective شحم زا ۔
Sebolith Noun چربیلے غدود میں پتھری
Seborrhea Noun (امراضِيات) روغنی جَريان ۔ روغنی غَدُودوں ميں سے روغنی اجزا کا غَير طِبعی اور فَراواں اِخراج ۔
Seborrheal Noun سر کی بھوسی والا مریض
Seborrheal seborrheic
Seborrheic dermatitis سیلان شحم، بفا سے جلد میں سوزش، سر کی کھال کی چکنی حالت
Seborrheic poison Noun سر میں سکری ، خشکی ، بھوسی ، (ایگز یما نما )
Seborrhic Noun چہرہ گردن اور ہاتھوں پیروں کی خشکی