English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seat Verb بٹھانا ۔
Seat belt Noun حفاظتی پیٹی ۔ موٹر یا جہاز میں بیٹھنے والوں کے لیے ۔
Seat belt Noun حفاظتی پیٹی ۔ موٹر یا جہاز میں بیٹھنے والوں کے لیے ۔
Seat bone
Seat mate Noun ہم نشست ۔
Seat mile Noun ایک اکائی ۔
Seat of honour Noun سرین ۔ چوتڑ ۔
Seat of the pants
Seat of the scorner Noun مذہب سے نفرت کرنے والے کا رویہ ۔
Seat of war Noun وہ علاقے جہاں جنگ ہو رہی ہو ۔
Seat worm Noun چرنے ، چنونے
Seated Adjective نشستوں والا ۔ نشست دار ۔
Seated in his room he unlooked the iron safes Phrase اپنے کمرے میں بیٹھ کر وہ لوہے کے سیف کھولتا
Seater Noun بيٹھنے والا ۔ رُکنِيَت ۔
Seathe ضرر پہنچانا ۔
Seating Noun نِشِست يا نِشستيں مُہَيّا کَرنے کا عمَل ۔
Seating accommodation Noun نشستی گنجائش ۔
Seating capacity Noun نشستی گنجائش ۔
Seatless Adjective بے پیندے کا ۔ پیندےکے بغیر ۔
Seatmate Noun ہَم نِشِست ۔ بَرابَر ميں بيٹھنے والا ۔
Seatrain Noun ٹرين بَردار جَہاز ۔ جِس ميں ٹرين کے ڈِبوں کی بار بَرداری کا اِنتِظام ہو ۔
Seave Noun سینٹھا ۔ سینٹھے کے مشعل کی روشنی ۔
Seavy Adjective سینٹھے سے بھرا ہوا ۔
Seawan Noun وامپم ۔ صدف سے بنی ہوئی پوت کی لڑیاں جنہیں شمالی امریکا کے دیسی باشندے زر کے طور پر یا آرائش کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Seawarb seawards
Seaward Adverb سمندر کی طرف ۔ سمندر کی طرف سے ۔
Seawardly Adjective عادی سمندر نگرانی یا بحری سفر کا عادی ۔
Seaware Noun بَحَری کھاد ۔ سَمَندَری کھاد ۔ سَمَندَر سے ساحِل پَر پھينکی گَئی بَحَری کائی ۔
Seaway Noun بَحَری راستَہ ۔ سَمَندَر ميں آمدورَفت کا مُعيَن راستَہ ۔
Seaway shipg Adjective بحری سفر سمندر میں آمد و رفت کا ایک معین راستہ ۔