English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seasickness Noun سَمَندَر زَدگی ۔ جَہاز کے ڈولنے اور ہِچکولوں سے سَمَندَری مَتلاہَٹ ۔
Seaside Noun سَمَندَر کے کِنارے کا علاقَہ ۔ ساحِلِ بَحَر ۔ سَمَندَر کِنارَہ ۔ ريف ، بَريتا ۔
Season Noun موسَم ۔ رُت ۔ فَصَل ۔ سَمان ۔ سال کے حِصّوں ميں سے کوئی ايک ۔
Season ticket Noun ميعادی ٹِکَٹ ۔ کوئی سَفَری ٹِکَٹ جو مُعيَنَہ مُدَّت کے لِيے ہو ۔
Season ticlet Noun موسمی ٹکٹ ، میعادی ٹکٹ ۔ یہ ٹکٹ کم شرح سے ملتے ہیں ۔
Season tour Adjective موسم ۔
Seasonable Adjective وَقت اور موسَم کے حَسبِ حال ۔ مُناسِب وَقت پَر ۔ با موقعِ ۔ موزوں ۔
Seasonableness Noun مُناسِب موقِع ۔ موزُونِيَتِ وَقت ۔
Seasonably Adverb حَسبِ مَوقع ۔ موزوں طَور پَر ۔ ٹھيک طَرَح ۔
Seasonal Adjective موسمی ۔ موسَم کے موسَم ۔ مَخصُوص مُدَّت کے لِيے ۔
Seasonal adjustment Noun موسمی تطبیق ۔
Seasonal advance Noun موسمی ادھار ۔
Seasonal affective desired Noun سردیوں میں زیادہ کھانے ، زیادہ سونے ، زیادہ کام کرنے ، حد سے زیادہ جماع کرنے سے کمزوری ، نقاہت اور ضعف پیدا ہونا اگر کسی اور موسم میں بھی زندگی کے دن اسی طرح گزارے جائیں تو بھی یہ علامات پیدا ہو کر کمزوری اور نقاہت پیدا کر دیں گی
Seasonal affective disorder Noun موسمی سوء مزاج ۔ خزاں کے آخری اور جاڑوں کے دنوں کا اضمحلال ۔ بعض لوگوں کو غالباً سورج کی روشنی کی کمی کے باعث لاحق ہو جاتا ہے ۔
Seasonal demand Noun موسمی طلب ۔
Seasonal dimorphism Noun موسمی دو شکلیت ۔
Seasonal employment Adverb موسمی روز گار ۔
Seasonal fluctuations موسمی اُتار چڑھاﺅ ۔
Seasonal index Noun موقتی ارشاریہ ، موسمی اشاریہ ۔
Seasonal industrial establishment موسمی صنعتی ادارہ ۔
Seasonal industry Noun موقتی صنعت ، موسمی صنعت ۔
Seasonal risk Noun وقتی خطرہ ۔
Seasonal un emlioyment Noun موقتی بے روز گاری ، موسمی بے روز گاری ۔
Seasonal variation موقتی تغیر ، موسمی تغیر ۔
Seasonality Noun, Adjective موسم سے مطابقت ۔ کسی خاص موسم پر مبنی یا اس سے منسوب ۔
Seasonally Adverb موسَم کے حِساب سے ۔
Seasoned Verb تیار کیا عادی ہوا ۔
Seasoner Noun مَسالا ، مَسالا ڈالنے يا بَنانے والا ۔
Seasoning Noun گَرَم مَسالا ۔ وہ اجزا جو کِسی چيز کا ذائقَہ بہتَر کَرنے کے لِيے مِلائے جاتے ہوں ۔
Seasonless Noun موسم سے مستغنی ۔ بے پروا ۔ غیر متبدل ۔