English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Search of clothes جامہ تلاشی ۔
Search out Verb تلاش کرلینا ۔ سراغ لگا لینا ۔
Search party Noun گمشدہ شخص یا شے کی تلاش میں جانے والی ٹولی ۔ کھوجی ٹولا ۔
Search party Noun گمشدہ شخص یا شے کی تلاش میں جانے والی ٹولی ۔ کھوجی ٹولا ۔
Search path سرچ پاتھ ایک روٹ جو آپریٹنگ سسٹم کسی سٹور کی ہوئی فائل لوکیشن تلاش کرنے کے لیے اختیار کرتا ہے ۔
Search right حق تلاش ۔ استحقاق تلاشی ۔
Search room
Search strip کپڑے اتار کر تلاشی لینا ۔
Search warrant وارنٹ تلاشی ۔
Search warrant وارنٹ تلاشی ۔
Searchable Adjective قابِلِ تَلاشی ۔ قابِلِ تَوَجُہ ۔
Searchableness Verb قابل تلاشی ہونا ۔ قابل تحقیق و تفتیش ہونا ۔
Searcheable Adjective قابل تلاشی ہونا ۔ قابل تحقیق ۔ قابل دریافت ۔
Searched Verb تلاش کیا ۔
Searcher Noun صورت مثانی
Searchful Adjective سر گرم ۔ تلاش کنندہ ۔
Searching Adjective تحقیق ۔ تفتیش ۔ جستجو ۔ تلاش ۔ ہر جگہ جانے والا ۔
Searchingly Adverb مُتَجَسُس طَور پَر ۔
Searchingness Noun تَجَسُس ۔ شَک ۔ گُمان ۔
Searchlight Noun تَلاش روشنی ۔ کھوج روشنی ۔ بہَت تيز روشنی کی شُعاع ۔ سَرچ لائٹ ۔
Searcity کمی قلت ۔
Seared Verb چلایا داغ دیا ۔
Searing Noun داغنا ۔ داغ لگانا ۔
Searing iron
Searwater Noun ماہی بر ۔ ایک دریائی پرند ۔
Seascape Noun مَنظَر بَحَری ۔ آب مَنظَر ۔ سَمَندَری ساحِل کی حَدِ نِگاہ ۔ بَحَری نِظارَہ ۔
Seasecouting Noun بَحَری اسکاوٹِنگ ۔
Seashell Noun سيپی ۔ کِسی صَدفِيے کی کھُپڑی ۔
Seashore Noun ساحِل ۔ سَمَندَر سے ہَمکِنار ريتيلا يا چَٹانی علاقَہ ۔
Seasick Adjective سَمَندَر زَدَہ ۔