English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Seamost | Adjective | سَمَندَرکے بِلکُل قَريب ۔ سَمَندَر کِنارے ۔ |
| Seamster | Noun | (مُذَکَّر) دَرزی ۔ خَياط ۔ کَپڑے سينے والا ۔ |
| Seamstress | Noun | خیاط ۔ درزن ۔ سوزن کار ۔ سلائی کرنے والی ۔ |
| Seamstress disease | Noun | کاتبوں کے فالج سے ملتا جلتا ایک مرض |
| Seamy | Adjective | سیون دار ۔ سلائی دار ۔ درز دار ۔ دوخت دار ۔ |
| Seamy side | Noun | سیون دار رُخ ۔ سلائی دار رخ ۔ |
| Seamy side of things | Idiom | خستہ حالی ۔ |
| Seanad | Noun | آئرستانی پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا ۔ |
| Seance | Noun | مجلس ۔ محفل ۔ جلسہ ۔ |
| Seandapaus officinalis | Noun | گچ پیپل |
| Seaplane | Noun | آبی طَيّارَہ ۔ ايک ہَوائی جَہاز جِسے سَمَندَر پَر بھی اِستِعمال کِيا جا سَکتا ہے ۔ |
| Seaplane transpt | Adjective | آبی طیارہ ۔ |
| Seaport | Adjective | بندرگاہ ۔ |
| Seaquake | Noun | زيرِ آب آتَش فِشانی ۔ زَلزَلَہ ۔ |
| Sear | زخم لگانا نشان داغ ۔ | |
| Searatophyllum submersum | Noun | سردار ، سروال |
| Searce | کمیاب نادر ۔ | |
| Search | Noun | سرچ ۔ ایک خاص فائل یا مبینہ ڈیٹا کی تلاش کا طریقہ کار ۔ |
| Search algorithm | Noun | سرچ لوگرتھم ۔ ایک لوگرم تھم جو ایک خاص ایلیمنٹ کو تلاش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے جسے ٹارگٹ کہتے ہیں ۔ |
| Search and replace | Noun | سرچ اینڈ ری پلس ۔ ورڈ پروسیسرز جیسی ایپلیکیشنز میں ایک عام پروسیس جس میں صارف کریکٹرز کی دوسٹرنگز کا تعین کرتا ہے ۔ |
| Search coil | Noun | کھوج کوائل ۔ |
| Search committee | Adjective | اعلی عہدوں کے لیے امیدواروں کی چھانٹی کرنے والی کمیٹی ۔ |
| Search criteria | Noun | سرچ کرئیٹیر یا ۔ ایسی اصطلاحات یا کنڈیشنز جنہیں سرچ انجن ڈیٹا بیس میں آئٹمز کی تلاش کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
| Search engine | Noun | سرچ انجن ۔ ایک پروگرام جو ڈاکیومنٹس یا ڈیٹا بیس میں کی ورڈز کی تلاش کرتا ہے ۔ |
| Search exigent | تلاشی بلاوارنٹ ۔ ہنگامی تلاشی ۔ فوری تلاشی ۔ | |
| Search house | خانہ تلاشی ۔ | |
| Search inventory | مکمل تلاشی ۔ جامع تلاشی ۔ | |
| Search light | — | — |
| Search me | Noun | یہ ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ مقرر کو بعض چیزوں کا علم نہیں ہے یا اسے نہیں معلوم کہ اب کیا کرنا ہے ۔ |
| Search no knock | بغیر اطلاع تلاشی ۔ اچانک تلاشی ۔ |