English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sealing the containers is important to keep the contents fresh Phrase تازہ مواد رکھنے کے لئے کنٹینرز کا سیل کرنا اہم ہے
Sealing wax Noun مہَر لاکھ ۔ لاکھ ۔ مُڑے ہُوئے کاغذوں ، لِفافوں پَر مہَر لَگانے کی لاکھ ۔
Sealing wax Noun مہَر لاکھ ۔ لاکھ ۔ مُڑے ہُوئے کاغذوں ، لِفافوں پَر مہَر لَگانے کی لاکھ ۔
Seallike Adjective سيل نُما ۔ سَگ ماہی کی طَرَح ۔
Sealpoint Noun سیامی بلّیوں میں سے ایک قسم کی بلّی بالوں پر گہرا بھورا نشان ۔ اس نشان والی بلّی ۔
Seals of office Noun, Plural برطانیہ میں سرکاری عہدے کی مہریں جیسی کہ لارڈ چانسلر یا کسی سکیڑی آف اسٹیٹ کے پاس اپنے عہدے کی علامت کے طور پر رہتی ہے ۔
Sealskin Noun دَريائی بَچھڑے کی کھال يا کھال سے بَنی ہُوئی چيز ۔
Sealyham Noun بحری یوگیر ۔
Sealyham terrier Noun ٹيريئر کُتّوں کی ايک نَسَل ۔
Seam Noun ابتدائی جلد
Seam bowler Noun گیند کو سیون کے رخ پھینک کر گدّا کھلانے والا بال انداز کھلاڑی ۔
Seam lace
Seam like Adjective سيون کی طَرَح ۔ شَگاف کی مانِند ۔ دَرز نُما ۔
Seam pressure
Seam set
Seam stitch
Seaman Noun ملاح ۔ ماہر ۔ جہاز ران ۔
Seamanlike Adverb جہاز راں کی طرح ۔
Seamanlike seamanly
Seamanship Adjective سمندری سفر کے قابل ۔ مظبوط ۔
Seamark Noun بَحَری نِشان ۔ جَہازوں کی رَہنُمائی کے لِيے خُشکی پَر بَنی ہُوئی کوئی بُلَند جَگَہ ۔ روشَن مَنارَہ ۔
Seamed Adjective جوڑ دار ۔ سیون دار ۔ نشان دار ۔
Seamer Noun سَلائی کَرنے والا ۔ ٹانکنے والا ۔ جوڑنے والا ۔
Seaminess Noun کَمينَہ پَن ۔ کَراہيَت ۔
Seaming Noun سیون ملانا ۔ جوڑ ملانا ۔ جوڑ ۔ سیون ۔
Seaming machine
Seamless Adjective بے جوڑ ۔ بے شِکَن ۔ سيون کے بَغير ۔
Seamless intergration Noun سیم لیس انٹیگریشن ۔ ایک مناسب نتیجہ جو اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب نیا ہارڈ ویئر یا پروگرام ہموار طریقے سے سسٹم کے آپریشن میں مل جاتا ہے ۔
Seamlessly Adverb بِلا جوڑ کے ۔ بِلا سيون کے ۔
Seamlessness Noun شَگافِيَت ۔ شِکَن دارِيَت ۔