English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seal fur
Seal gold Noun مہر زریں ، طلائی مہر
Seal grain
Seal lock
Seal of approval Noun اظہار پسندیدگی ۔ منظوری ۔ اجازت ملنے کا عمل ۔
Seal of love Idiom چومنا ۔
Seal off
Seal pipe
Seal plush
Seal ring Noun مہَری انگُوٹھی ۔ ايسی انگُوٹھی جِس پَر مہَر لَگی ہوتی ہے ۔ چھاپ ۔
Seal ring Noun مہَری انگُوٹھی ۔ ايسی انگُوٹھی جِس پَر مہَر لَگی ہوتی ہے ۔ چھاپ ۔
Seal skin Noun سگ ماہی کی کھال یا چمڑا ۔
Seal top
Seal wort
Sealant Noun مہر بند کرنے کا مسالہ وغیرہ خصوصاً ہوانا گزار بنانے کے لیے ۔
Seald Verb گرم پانی سے جلنا ۔ سلق ۔ بفائی
Seald beam
Seale پیمانہ ۔
Sealed Noun مہر شدہ ۔ مہر بند ۔ سر بمہر ۔
Sealed bid Noun سَرِبَمُہَر پيشکَش ۔کِسی خاص ٹھيکے کے لِيے بَند لِفافوں ميں ٹھيکے داروں کی جانِب سے بھيجی گَئی پيشکَش يا تَخمينَہ ۔
Sealed bid tender com Adjective بند ٹینڈر ۔
Sealed book Noun عیسائیوں کی دعاﺅں کی کتاب ۔ سر بمہر کتاب ۔
Sealed orders Noun, Plural مہر بند احکام جو معینہ وقت سے پہلے نہیں کھولے جا سکتے ۔
Sealed pattern
Sealed verdict
Sealedbid tender Verb لفافے میں بند کرکے ٹنڈر پیش کرنا ۔
Sealer Noun مہَر زَن ۔ مَواد ۔ جِس سے مہَر لَگائی جائے ۔ باٹ پَڑتالِيا ۔ مَعياری باٹوں کو جانچ کَر مہَر لَگانے والا ۔
Sealery Noun سيل کے شِکار کا پيشَہ ۔ سيل کے شِکار کی جَگَہ ۔
Seales ترازو ۔
Sealing Noun نقش مہر ۔ مٹی یا دھات کا ٹکڑا جس پر مہر کے نقش بناۓ گئے ہوں ۔