English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sea wrack Noun بَحَری خاشاک ۔ ساحِل پَر پھينکی گَئی سَمَندَری گھاس کے انبار ۔
Sea wrack Noun بَحَری خاشاک ۔ ساحِل پَر پھينکی گَئی سَمَندَری گھاس کے انبار ۔
Seabbard تلوار کی میان غلاف ۔
Seabed Noun فَرشِ بَحَر ۔ سَمَندَر کی تہ ۔
Seabee Noun تَعمير دَستَہ ۔ تَعميراتی بٹالِيَن ۔ تَعميراتی بَٹالِيَن کا اہَلکار ۔
Seabells Noun لبلابی ، ساحلی بیل
Seabird Noun سمندر کے آس پاس منڈلانے والا پرندہ ۔
Seablite Noun سالونک بوٹی
Seaboard Noun سمندر کے ساحل کا علاقہ ۔ خط ساحل ۔
Seaborgium Noun تابکار مصنوعی عنصر ۔
Seaborne Adjective سمندر کے راستے سے بھیجا جانے والا ۔
Seacoast Noun ساحِلِ سَمَندَر ۔ ساحِلی علاقَہ ۔
Seacock Noun جہاز کے خط آبی کے نیچے ۔ سمندر کا پانی اندر لانے کے لیے بنایا ہوا سوراخ یا نالی ۔ سمندری کاگ ۔
Seadog Noun سَمَندَری سَراب ۔ بَحَری دھُند ۔
Seadrome Noun (طيرانِيات) سَمَندَری ہَوائی اڈّا ۔ تيرتا ہَوائی اڈّا ۔
Seafarer Noun جہازی ۔ سمندر کے راستے سے جانے والا مسافر ۔
Seafaring Adjective ملاحی کا پیشہ اختیار کرنے والا بحری سفر ملاح کا پیشہ ۔
Seafolk Noun بَحَرِيے ۔ سَمَندَر پيشَہ لوگ ۔ مَلّاح ۔
Seafood Noun خوردنی سمندری مچھلیاں ۔ کیکڑے وغیرہ ۔
Seafowl seabird
Seafront Noun شہر کا سمندر کے رخ پر بنا ہوا علاقہ ۔
Seagirt Adjective سَمَندَر سے گھِرا ہُوا ۔
Seagoer Noun بَحَری مُسافِر ، سَيّاح ۔ بَحَر نورد ۔
Seagoing Adjective جِسے سَمَندَر ميں جانے کے لِيے تَيار کِيا گَيا ہو ۔ جيسے بَحَر نُور دانَہ ۔
Seah Noun ایک عبرانی پیمانہ ۔
Seajack Noun, Verb سمندری جہاز کو اغوا کرنا ۔ اس طرح کی واردات ۔
Seakale Noun سمندری گوبھی ۔ ایک صلیبی شکل کے دندانے دار پتّوں والا خوردنی پودا ۔
Seal Noun مہر ۔ چھاپ ۔ نشان ۔
Seal calf
Seal comparison of دستاویز مہر شدہ ( دستاویز جس پر مہر لگی ہوئی ہو ) ۔