English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sea colander | Adjective | سی کولینڈر ۔ بھوری سمندری کائی ۔ اس کے پتوا چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتے ہیں ۔ |
| Sea colewort | Adjective | سی کول وارٹ ۔ جنگلی گوبھی ۔ پتوں پہ جھریاں ہوتی ہیں ۔ مغربی یورپ میں پایا جانے والا یہ دو فلقی پودا سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے ۔ |
| Sea cook | — | — |
| Sea coot | — | — |
| Sea cow | Noun | بَحَری گائے ۔ سيرينِيا سِلسِلے کا کوئی بھی آبی ميمَل ۔ |
| Sea cow | Noun | بَحَری گائے ۔ سيرينِيا سِلسِلے کا کوئی بھی آبی ميمَل ۔ |
| Sea crab | — | — |
| Sea craft | — | — |
| Sea crawfish | Adjective | سی کرافش ۔ چھوٹا خاردار جھینگا ۔ ناردے میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Sea crayfish | Noun | چھوٹا ريڑھ دار کيکڑا ۔ |
| Sea crow | Adjective | سی کرو ۔ ماہی خور ۔ بحری بگلا ۔ متعدد بحری پرندوں کا مشترکہ نام ۔ |
| Sea crow | Adjective | سی کرو ۔ ماہی خور ۔ بحری بگلا ۔ متعدد بحری پرندوں کا مشترکہ نام ۔ |
| Sea crust | — | — |
| Sea cucumber | Noun | خَراطين البَحَری ۔ کھيرے کی شَکَل کا ايک بَحَری خار پوست جِس کی بَڑی بَڑی مُونچھيں ہوتی ہيں ۔ |
| Sea cucumber | Noun | خَراطين البَحَری ۔ کھيرے کی شَکَل کا ايک بَحَری خار پوست جِس کی بَڑی بَڑی مُونچھيں ہوتی ہيں ۔ |
| Sea cut | — | — |
| Sea dace | Adjective | سی ڈیس ۔ سی بیس ۔ استوائی سمندروں کی خوردنی مچھلی ۔ |
| Sea daddy | — | — |
| Sea devil | Noun | ايک قِسم کی زہريلی مَچھلی ۔ |
| Sea devil | Noun | ايک قِسم کی زہريلی مَچھلی ۔ |
| Sea dike | — | — |
| Sea dog | Noun | کُتّا مَچھلی ۔ عام دَريائی بَچھڑا ۔ بہَت تَجُربَہ کار مَلّاح ۔ |
| Sea dog | Noun | کُتّا مَچھلی ۔ عام دَريائی بَچھڑا ۔ بہَت تَجُربَہ کار مَلّاح ۔ |
| Sea dotterel | — | — |
| Sea dove | Adjective | سی ڈاﺅ ۔ ایک سمندری پرندہ ۔ چھوٹا آک ۔ |
| Sea dragon | Adjective | سی ڈریگن ۔ ایک مچھلی ۔ آسٹریلیا کا دریائی گھوڑا ۔ |
| Sea dragon | Adjective | سی ڈریگن ۔ ایک مچھلی ۔ آسٹریلیا کا دریائی گھوڑا ۔ |
| Sea drake | — | — |
| Sea drome | Noun | بحری طیارہ گاہ ۔ تیرتا طیارہ گاہ ۔ |
| Sea duck | Adjective | سی ڈک ۔ سرخ سر رکھنے والی غوطہ خور بطخ ۔ |