English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sea duck | Adjective | سی ڈک ۔ سرخ سر رکھنے والی غوطہ خور بطخ ۔ |
| Sea eagle | Adjective | سی ایگل ۔ عقاب زریں ۔ سفید دم عقاب ۔ زیادہ تر مچھلیوں کو اپنی غذا بناتا ہے ۔ |

| Sea eagle gray sea eagle | — | — |
| Sea ear | Adjective | سی ایئر ۔ گوش بحری ۔ گوش صدفہ ۔ اس کے خول پر سوراخ اور سیپیوں کی قطار ہوتی ہے ۔ |

| Sea eel | — | — |
| Sea egg | Adjective | سی ایگ ۔ بحری خارپشت ۔ ساہی ۔ |

| Sea elephant | Adjective | سی ایلی فنٹ ۔ فیل الجر ۔ ایلی فنٹ سیل ۔ بحری ممالیہ ۔ ۶ میٹر لمبا اور سونڈ نما گول تھوتھنی رکھتا ہے ۔ |

| Sea fan | Adjective | سی فین ۔ پنکھ دار مرجانیہ ۔ بحر ہند اور بحرالکاہل کے گہرے پانیوں میں پایا جانے والا حیوان ۔ |

| Sea farer | Noun | ملاح ۔ دریا نورد ۔ |
| Sea faring | Noun | سمندری سفر ۔ بحری سفر بہ کثرت مشغلہ یا بہ غرض لطف اندوزی ۔ |
| Sea fearing | — | — |
| Sea feather | Adjective | سی فیڈر ۔ بحری حیوان ۔ مرجانیہ ۔ اس کی مرکزی شافٹ پر جیسی ہوتی ہے ۔ گہرے سمندروں میں پایا جاتا ہے اور تین میٹر سے زیادہ لمبا ہو جاتا ہے ۔ |

| Sea feather sea fan | — | — |
| Sea fen | — | — |
| Sea fensible | — | — |
| Sea fight | Noun | بحری لڑائی ۔ |
| Sea fight | Noun | بحری لڑائی ۔ |
| Sea fir | Adjective | سی فر ۔ بحری کائیوں سے مشابہ چھوٹے چھوٹے ریشوں پر مشتمل حیوان لاروا کسی ٹھوس شے سے چپک جاتا اور کونپلوں کی طرح نشوونما پاتا ہے ۔ |
| Sea fire | Noun | وہ ہَلکی روشَن دار چَمَک جو بَعض گہرے سَمَندَر کی مَچھلِيوں سے رات کے وَقت خارِج ہوتی ہے ۔ جُگنُو مَچھلی ۔ |

| Sea fish | Adjective | سی فش ۔ بحری پانیوں کی کوئی مچھلی ۔ |

| Sea fishery | — | — |
| Sea flower | — | — |