sea butterfly – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سی بٹر فلائی ۔ بحری تیتری ۔ پرپایہ ۔ معدہ پایاں صدفیئے ان کا خول باہر کی طرف سے پتلا اور شفاف ہوتا ہے ۔ یہ چپٹا سیدھا ۔ نلکی نما ۔ مرغولہ دار یا جیب نما ہو سکتا ہے ۔ پاﺅں پر نما مہیپروں میں تبدیل ہو چکے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu