English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scurry Noun تیز خرامی ۔ تیز روی ۔ گریز پائی ۔
Scurvied Adjective داء الجضری ۔ اسقر بوطی ۔ اسقر بوطی مریض ۔
Scurvily Adverb اسقر بوطانہ ۔ اسقر بوطانہ مریض کے طور پر ۔
Scurviness Noun اسقَربُوتِيَت ۔
Scurvish Noun ایک قسم کا پھول ۔
Scurvy Noun گوشت خورہ ، اسکربوط ، لثہ داسیہ ، بال جھڑنا
Scurvy grass Noun گَياہِ اسقَر بُوط ۔ اسکَروی گھاس ۔ جِسے کَبھی اسقَر بُوط کی دَوا سَمجھا جاتا تھا ۔
Scurvy grass Noun گَياہِ اسقَر بُوط ۔ اسکَروی گھاس ۔ جِسے کَبھی اسقَر بُوط کی دَوا سَمجھا جاتا تھا ۔
Scurvy petechial Noun فرفیورا
Scut Noun چھوٹی دم ۔ ٹنڈ ۔ خرگوش ۔
Scutage Noun زربدل ۔ وہ محصول جو قرون وسطیٰ میں ذاتی خدمت انجام نہ دینے کے لیے معاوضہ میں دیا جاتا تھا ۔ بدل خدمت ۔
Scutal Adjective سپری فلوس سے متعلق ۔ سپری ۔ متعلق بہ سپر ۔
Scutate Adjective سپر نما ۔ سپری فلوس دار ۔
Scutate scutated
Scutated Adjective سپری فلوس دار ۔
Scutation Noun سپری فلوس کی ترتیب ۔
Scutch Noun ریشہ کوب ۔ کتان کوپ ۔
Scutch mill
Scutch scotch
Scutcheon Noun قفل کے سوراخ پر دھات کا ڈھکنا ۔ نام کی تختی یا پترہ ۔
Scutcheoned Adjective ہتھیاروں کی تصوریروں سے آراستہ ۔
Scutcher Noun ریشہ کوب ۔ کتان ۔ کوب ۔
Scutcher scutch
Scute Noun گھٹنے کی چپنی
Scute scutcheon scutum
Scutel Noun کھپرا ۔ خول ۔
Scutellaria linearis Noun ماستیاری
Scutellate Adjective خول گشتہ ۔ کھپرایا ہوا ۔
Scutellate scutellated
Scutellation Noun (حَيوانِيات) قَشَر زائی ۔ قَشری تَرتيب ۔