English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scum Verb جھاگ اُتارنا ۔
Scum green Noun کائی
Scumbag Noun قابل نفرت ۔ گیا گزرا ۔ قبیح آدمی ۔
Scumble Noun ہلکا پچارا ۔ رنگوں کا ہلکا کرنا ۔ رنگ پیرائی ۔
Scumbled Verb تصویر کو گاڑھے رنگ سے ڈھکا ۔
Scumed Adjective جھاگ اُتارائی ۔
Scumfish Verb بے قابو کر دینا ۔ بے بس کر دینا ۔
Scummer Noun میل نکالنے کا برتن ۔
Scumming Noun پھین یا میل وغیرہ نکالنا ۔ میل ۔ پھین ۔
Scummy Adjective میل سے بھرا ہوا ۔ پھین جیسا ۔
Scuncheon Noun دروازے کھڑکی وغیرہ کے پاکھے کا اندرونی رخ ۔
Scunge Noun میل ۔ پھین ۔ آلائش ۔ گندا سندا ناپسندیدہ آدمی ۔
Scunner Noun نفرت ۔ کراہت ۔ تنفر ۔
Scup Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Scupper Verb یک بیک قتل عام کرنا ۔ بیڑا غرق کرنا ۔ فیصلہ کر دینا ۔
Scuppered Verb ناکامی کا سبب بننا ۔
Scuppernong Noun گيدَڑ داکھ ۔ رُوبابی ۔ انگُور کی ايک کاشتَہ قِسم ۔ اُس سے بَنائی جانے والی سُفيد ميٹھی شَراب ۔
Scuppit Noun چھوٹا بیلچہ ۔
Scurf Adjective سکڑی روسی روئیں جو کھوپڑی سے جھڑیں ۔
Scurfily Adjective پپڑی کی طرح ۔
Scurfiness Noun پپڑیلا پن ۔ بھوسی کی کثرت ۔ سر کی خشکی کی زیادتی ۔
Scurflike Adjective پِپڑی يا بھوسی کی طَرَح ۔ پَفا نُما ۔
Scurfy Adjective پوست بستہ ۔ پپڑیلا ۔ پھپھوندی لگا ۔
Scurfy pea Noun بخت مل ، بستانی ، شلغم ، مرغزاری شلغم
Scurried Verb تیز بھاگا ۔
Scurrile Adjective فحش ۔ دشنام آمیز ۔ قبیح ۔
Scurrility Noun گالی گلوچ ۔ بدزبانی ۔ فحش کلامی ۔
Scurrilous Adjective فحش ۔ بدزبان ۔
Scurrilously Adverb بَدزُبانی يا گَندَہ دہنی سے ۔
Scurrilousness Noun گَندہ دہنی ۔ بَد زُبانی ۔