English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scuffer Noun ایک قسم کا سلیپر ۔
Scuffle Adjective کشا کشی جھگڑا ہاتھاپائی ۔
Scuffle hoe Noun ايک قِسم کا باغ بانی بيلچَہ جِسے کھينچا نَہيں بَلکہ دھَکيلا جا سَکتا ہے ۔
Scuffler Noun دھکم دھکا کرنے والا ۔
Scufflingly Adverb دھکم دھکا کرتے ہوۓ ۔
Scug Noun سایہ ۔ پر چھائیں ۔ پناہ ۔ جاۓ پناہ
Sculch Noun فضول چیز ۔ ردی چیز ۔
Sculduddery Noun ناشائستہ اور ذلیل حرکت ۔
Scull Noun ڈانڈ ۔ چپو ۔ ایک یا دو چپوﺅں والی کشتیوں کی دوڑ ۔
Sculled Verb پتوار چلایا ۔
Sculler Noun چَپُو ران ۔ چَپُو چَلانے والا ۔
Scullery Noun کيلار ۔ کَرار ۔ حَوضی ۔ ہودی ۔ بَرتَن دھونے اور رَکھنے کی جَگَہ ۔ عقبی مَطبَخ ۔
Scullion Noun برتن دھونے یا مانجھنے والا ۔ شفرچی ۔
Sculp Verb بت تراشنا ۔ بت گری کرنا ۔
Sculped Verb نقش کیا تراشا ۔
Sculpin Noun بچھو مچھلی ۔ خار مچھلی ۔ امریکا کی خار دار بحری مچھلیوں کی بعض قسمیں ۔
Sculpsit Verb بقلم فلاں ۔ عمل فلاں ۔ تصویر وغیرہ کے نیچے صناع اپنے نام کے ساتھ یہ لفظ لکھتے ہیں۔
Sculpt Verb کندہ کرنا ۔
Sculpted Verb کندہ کیا ۔
Sculpting Noun سکولپٹنگ ، علاج کی ایک تکنیک جس میں کسی خاندان کے تمام افراد کو اکٹھا کیا جاتا ہے اور کسی ایک فرد کو دوسرے کی جسمانی کیفیات کے اظہار کا کہا جاتا ہے ۔
Sculptor اسکلپٹر ۔ سنگ تراش ۔
Sculptress Noun بت تراش عورت ۔ سنگ تراش عورت ۔
Sculptural Adjective بت تراشی کا ۔ سنگ تراشی کا ۔
Sculpturally Adverb بت تراشانہ ۔ بت گرانہ ۔
Sculpture Noun سنگ تراشی ۔ بت تراشی ۔ بت سازی ۔
Sculpturesque Adjective تَمثيلی ۔ مُجَسماتی ۔ مُجَسمے کا رَنگ ڈھَنگ لِيے ہُوئے ۔ پُر شِکوَہ ۔ پُروَقار ۔
Sculpturesquely Adverb تَمثيلی طَور پَر ۔ مُجَسماتی طَور پَر ۔
Sculpturesqueness Noun تَمثيلِيَت ۔
Sculpturing Noun بت گیری ۔ بت سازی ۔ نقوش ۔
Sculum Noun چھوٹا روزن