English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Scrutineer | Noun | شخص جو پو شیدہ رایوں کی پڑتال کرتا ہے ۔ |
| Scrutinization | Noun | جانچ ۔ پَڑتال ۔ تَفتيش ۔ مُعائنَہ ۔ |
| Scrutinize | Verb | پَڑتال کَرنا ۔ دَقيق جانچ کَرنا ۔ تَنقيدی نَظَر سے ديکھنا ۔ مُعائنَہ کَرنا ۔ |
| Scrutinized | Verb | چھانٹی کی امتحان کیا ۔ |
| Scrutinizer | Noun | جانچ کَرنے والا ۔ |
| Scrutinizingly | Adverb | پُوری تَوَجُہ سے ۔ پَڑتال کے طَور پَر ۔ |
| Scrutinously | Adjective | متجسسانہ ۔ تجسس و تلاش سے ۔ |
| Scrutiny | Noun | چھان بین ۔ جانچ پڑتال ۔ |
| Scruze | Verb | نچوڑنا ۔ کچلنا ۔ بھینچنا ۔ |
| Scry | Verb | بلور بینی کے ذریعے مستقبل یا غیب کا حال معلوم کرنا ۔ |
| Scryer | Noun | کاہن ۔ پامیسٹر ۔ نجومی ۔ قیسمت کا حال بتانے والا ۔ |
| Scsi | Noun | ایس سی ایس آئی ۔ سمال کمپیوٹر سسٹم اٹرفیس کا مخفف ۔ ایک معیاری تیز رفتار متوازی انٹرفیس جس کی تعریف امریکن نیشنل سٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ اے این ایس آئی کی کمیٹی بیان کی ۔ |
| Scsi chain | Noun | ایس سی ایس آئی چین ۔ بس پر موجود آلات کا ایک سیٹ ۔ ہر ڈیوائس ہاسٹ ایڈاپٹر اور آخری ڈیوائس کے علاوہ دو دوسرے آلات کے ساتھ ایک کیبل کے ذریعے منسلک ہوتی ہے اس طرح ایک ڈیسی چین بنتی ہے ۔ |
| Scsi connector | Noun | ایس سی ایس آئی کنیکٹر ۔ ایک کیبل کنیکٹر جو ایس سی آئی ڈیوائس کو ایس سی ایس آئی بس سے منسلک کرنے کے کام آتی ہے ۔ |
| Scsi device | Noun | ایس سی ایس آئی ڈیوائس ۔ ایک پریفیرل ڈیوائس جو ایس سی ایس آئی سٹینڈرڈ کو کمپیوٹر کے سی پی یو سے ڈیٹا کا تبادلہ کرنے اور سگنلز کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔ |
| Scsi id | Noun | ایس سی ایس آئی آئی ڈی ۔ ایس سی ایس آئی ڈیوائس کا منفرد شناختی نمبر ۔ |
| Scsi network | Noun | ایس سی ایس آئی نیٹ ورک ۔ ایس سی ایس آئی بس پر ڈیوائسز کا ایک سیٹ جو لوکل ایریا نیٹ ورک کی طرح کام کرتا ہے ۔ |
| Scsi port | Noun | ایس سی ایس پورٹ ۔ کمپیوٹر میں ایک ایس سی ایس آئی ایڈاپٹر جو کمپیوٹر اور تمام دوسری ڈیوائسز کے درمیان ایسی سی ایس آئی بس پر منطقی کنکشن فراہم ہے ۔ |
| Sctter bone | Noun | جابر |
| Scub | Verb, Interjection | تيز تيز يا جَلدی جَلدی دوڑتے يا حَرکَت کَرتے جانا ۔ |
| Scuba | Noun | زيرِ آب سانس لينے والے آلے کا مُخَفَف ۔ |
| Scuba diver | — | — |
| Scuba diving | — | — |
| Scud | Noun | ریل ۔ ریل پیل ۔ بھاگ دوڑ ۔ |
| Scudded | Verb | جلد بھاگ گیا ۔ |
| Scuddle | Verb | بھاگ کھڑے ہونا ۔ فرار ہونا ۔ کافور ہو جانا ۔ |
| Scudo | Noun | اسکوڈو ۔ ایک قدیم اطالوی نقرئی سکہ ۔ |
| Scuff | Noun | گدّی ۔ پشت گردن ۔ |
| Scuffed | Adjective | گھسا ہوا ۔ خستہ ۔ فرسودہ ۔ |
| Scuffel | ونگا فساد ۔ |