English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scrum Noun, Verb کھیل شروع کرنے سے پہلے کھلاڑیوں کے سر جھکائے قطار بندی ۔ بھیڑ ۔ بے قاعدہ ۔ غیر منظّم مجمع ۔ کھیل کے آغاز کے لیے مستعد ہونا ۔ بھیڑ لگانا ۔
Scrum half
Scrummage Verb سکرم رگبی کھیل میں بنانا ۔
Scrummaged Verb سکرم رگبی کھیل میں بنایا ۔
Scrummager Noun جَدو جہَد کَرنے والا ۔ کِسی کام کو پُورا کَرنے کی کوشِش کَرنے والا ۔
Scrump Verb باغ میں سے پھل چرانا ۔ باغ میں سے پھل چرا کر کھانا ۔
Scrumple Verb پچکانا ۔ جھریانا ۔ شکنیں ڈالنا ۔ شکن آلود کرنا ۔
Scrumptious Adjective (عوامی) اِنتِہائی عُمدَہ يا نَفيس ۔ باريک ۔ شاندار ۔
Scrumptiously Adverb اعلٰی نَفاسَت اور عُمدَگی سے ۔
Scrumptiousness Noun لذیذ ہونا ۔ عمدگی ۔ خوب روئی ۔
Scrumpy Noun سیب کی شراب خصوصاً جو انگلستان کے مغربی علاقے میں بنتی ہے ۔
Scrunch Verb, Interjection کُرم کُرم کَرنا ۔ چَبانا ۔ کُچَلنا ۔ روند دينا ۔
Scrunch dry
Scrunched Verb کچل دیا ۔
Scrunchy Noun بالوں کو باندھنے کا لچکیلا ہلالی حلقہ ۔ پونی ۔ ہیر بین ۔ ربڑ بین ۔
Scrunty Adjective پست قد ۔ بونا ۔ جس کی بڑھوتری رک گئی ہو ۔
Scruple Noun اسکرپل ۲۰ گرین کا ایک وزن (پیمانہ)
Scruple of conscience Noun ضمیر کا وسوسہ ۔
Scrupled Verb شک کیا ۔
Scrupler Noun پس و پیش کرنے والا ۔ شک و شبہ کرنے والا
Scruplously Adverb اِحتِياط پَسَندانَہ ۔ پُوری دِيانَت داری سے ۔ تامِل سے ۔
Scrupulist Noun شک و شبہ پیدا کرنے والا ۔ مشکلات پیدا کرنے والا ۔
Scrupulosity Noun حزم ۔ احتیاط ۔ تدین ۔ شک ۔ وہم ۔
Scrupulosity scrupulousness
Scrupulous Noun معترض ، عیب گیر ، متامل ، باریک بین
Scrupulously Adjective نہایت احتیاط سے ۔ زمہ داری ۔ توجہ سے ۔ محتاط سے ۔
Scrupulousness Noun اصول پرستی ۔ حزم و احتیاط ۔ اصول پر چلنا ۔ اصولی حد سے تجاوز نہ کرنا ۔
Scrutable Adjective وہ جِس کا کھوج لَگايا جاسَکے ۔ جِسے کُريد سے سَمجھا جا سَکے ۔
Scrutation Noun جانچ ۔ پڑتال ۔ تفتیش ۔
Scrutator Noun کھوجی ۔ پَڑتالی ۔ پَڑتالِيَہ ۔ موشگاف ۔ مُفتِش ۔