English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Screw up Noun کسنا ۔ پیچ کسنا ۔
Screw up Noun کسنا ۔ پیچ کسنا ۔
Screw valve Noun پیچ نما ۔ چوڑیوں دار ڈاٹ یا ڈھکنا ۔
Screw wheel
Screw worm
Screw wrench
Screwable Adjective پیچ کشی کے لائق ۔ کسنے ، کھینچنے کے لائق ۔
Screwback Noun گرداں حرکت جس سے گیند دوسری گیند سے ٹکرا کر واپس آجاتی ہے ۔
Screwball Noun گیند کو اس طرح پھینکنا کہ خط منحنی کے مخالف سمت میں چکر کھاۓ ۔
Screwdriver Noun پيچ کَس ۔ پيچ کَسنے کا اوزار ۔ سَنگتَرے کے رَس اور ووڈِکا کا مَخلُوط آميزَہ ۔
Screwed Verb سکریو پیچ لگایا ۔
Screwer Noun پیچ کسنے والا ۔ پیچ کش ۔
Screwiness Noun مہملیت ۔ لغویت ۔ گفتوگو ۔ کسی ملک کے شہریوں کی آپس میں بول چال یا زبان ۔
Screwing Noun پیچ کاٹ ۔
Screwman Noun دھات کی چادر بنانے والی مل کا وہ شخص جو مشین میں دھات ڈالتا ہے اور پیچ کے ذریعے چادروں کی موٹائی کو خواہش کے مطابق درست کرتا ہے ۔
Screwworm Noun مَکھّی کا پہَل رُوپ ۔ ايک دو پَرا کيڑا ۔
Screwy Adjective پيچ چُوڑی کی طَرَح بَل کھاتا ہُوا ۔ غَير مَعقُول ۔ مُضحکَہ خيز ۔ اُکھڑے ہُوئے ذہَن والا ۔
Scrfulous testicle testis Noun خصیہ درنیہ ، خصیہ جس کو سل لاحق ہو چکی ہو
Scribal Adjective کاتِب ۔ مُنشی ۔ مُحَرَّر ۔ تَحرير کار ۔
Scribble Verb بد خط ہونا ۔
Scribbled Verb گندا مندا لکھا بد خط لکھا ۔
Scribblement Noun شکستہ ۔ گھسیٹ ۔ بد خط تحریر
Scribbler Noun بَد خَط ۔ شِکَستَہ نَويس ۔ خَراب لِکھنے والا ۔
Scribbling Noun گھسیٹنا ۔ بد خط لکھنا ۔
Scribbling itch
Scribbling stage Adjective دو یا تین سال کی عمر کے بچوں کی ڈرائنگ کا درجہ ۔
Scribblingly Adverb گھسیٹ کر ۔ بد خط طور پر ۔
Scribe Noun منشی ۔ کاتب ۔ خطوط نویس ۔
Scribe mark
Scribe to a memorandum of association Verb چندہ دینا ۔