English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Screening Noun چھاننا ۔ چھان بین کر انتخاب کرنا ۔
Screening device Adjective وہ نفسیاتی آلہ جس کے ذریعے سے مخصوص معیار پر بچوں کے نمونوں کا انتخاب کیا جائے ۔
Screening rule حجابی ضابطہ ۔ اس کے مطابق مکمل شیل کے الیکٹرونی بادل ایک سکرین (حجاب ) یا تحفظ کا کردار بیرونی مداروں کے الیکٹرانز کے لیے سر انجام دیتے ہوئے انہیں نیوکلیائی کشش سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
Screenings Noun فضلہ ۔ بور ۔ چوکر ۔
Screenland Noun فلمی دنیا ۔
Screenplay Noun سنیما بنانے کے لیے لکھی ہوئی کہانی جس میں کردار ، مناظر ، مکالمے سبھی کچھ شامل رہتے ہیں ۔
Screenwriter Noun فلم کا منظر نگار ۔ قلم کار ۔
Screenwriting Noun منظر نگاری ۔ تصویر کشی ۔ کہانی لکھنے والا ۔
Screeny Adjective جالی نما ۔ پردا نما ۔
Screeve Verb رِسنا ۔ پھوٹ نکلنا ۔
Screw Verb پیچ کسنا ۔ پیچ کو مضبوط کرنا ۔ پکّا کرنا ۔ چوڑی ملانا ۔
Screw around Verb وقت گزارنا ۔ وقت ضائع کرنا ۔ آوارہ پھرنا ۔
Screw ball Adjective مخبوط ۔ معمول کے خلاف رد عمل کرنے والا ۔
Screw battery
Screw bean
Screw bean screw pod mesquite tornillo
Screw blank
Screw bolt
Screw box
Screw cannon
Screw cap Noun چوڑی دار ڈھکن ۔
Screw couplinf Noun جوڑ کا جوڑی والا پیچ ۔ دایاں اور بایاں مادہ پیچ جس کے ذریعہ نلوں وغیرہ کے سرے ملاۓ جاتے ہیں ۔
Screw coupling
Screw cutter
Screw dock
Screw drive Verb پیچ سے کسنا ۔
Screw driver Noun پیچ کش ۔ وڈکا اور سنگترے کے عرق کا مخلوط ۔
Screw engine Noun پیچ کے ذریعے پانی اوپر چڑھانے کی کل ۔
Screw eye Noun ناکے والا پيچ ۔ حَلقَہ دار پيچ ۔
Screw eye Noun ناکے والا پيچ ۔ حَلقَہ دار پيچ ۔